بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

گدھےہیں جو آم نہیں کھا تے

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  21:44

ایک بار مرزا غالب گلی میں بیٹھے آم کھارہے تھے۔۔۔۔ انکے ساتھ ایک ایسے دوست بھی بیٹھے تھے۔۔۔۔ جن کو آموں سے ذرہ برابر بھی ر‏غبت نہیں تھی۔۔۔۔ اتنے میں ایک گدھا آیا ۔۔۔۔ مرزا غالب نے آم کے چھلکے اس کے سامنے رکھ ديئے ۔۔۔۔۔ مگر اس نامقول نے صرف ان کو سونگھا اور آگ۔۔۔ئے بڑھ گیا ۔۔۔۔ مزرا غالب کے دوست نے تنزیہ کہا ۔۔۔۔ دیکھ لو گدھا بھی ایسی چیزوں کو نہیں کھاتا۔۔۔  مرزا غالب نے ہاتھ میں پکڑے آم کو مزے سے چونسا۔۔۔۔ اور بڑے اطمعنان سے جواب دیا۔۔۔۔  جی ہاں گدھےہیں جو آم نہیں کھا

تے۔۔۔۔۔