بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

جنرل (ر) حمید گل کے لوگوں کے پاس عمران کیخلاف کیا ثبوت تھے؟ عمران خان نے کس لڑکی کو حاملہ کر دیا تھا اور اس پر اسقاط حمل کیلئے دباؤ ڈال رہے تھے؟ صحافی عمر چیمہ کا کیا کردار تھا؟ ریحام خان کے چونکا دینے والے انکشافات

  جمعرات‬‮ 12 جولائی‬‮ 2018  |  23:30

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابق اہلیہ ریحام خان کی کتاب منظر عام پر آ گئی ہے جو کہ آن لائن پڑھی جا سکتی ہے، ریحام خان اپنی کتاب میں لکھتی ہیں کہ جب عمران خان نے مجھے شادی کی آفر کی تو انہوں نے کہا کہ وہ 2013ء کے عام انتخابات کے نتائج کی وجہ سے بہت ذہنی تناؤ کا شکار تھے۔ وہ لکھتی ہیں کہ اسی دوران ایک نوجوان لڑکی عمران خان کے ساتھ تعلق کی وجہ سے حاملہ ہو گئی، یہ نوجوان لڑکی پاکستان کے انتہائی با اثر صنعت کار میاں منشاء کے بھتیجے کی

کی رشتہ دار تھی، ریحام لکھتی ہیں کہ 2014 ء میں ہم سب نے ایک صحافی کی ٹویٹ دیکھی جس میں بطور اشارہ کہا گیا تھا کہ عمران خان نے ایک 21 سالہ لڑکی کو حاملہ کر دیا ہے۔ یہ ٹویٹ کرنے والے صحافی عمر چیمہ تھے جن کی لڑکی کے حاملہ ہونے کی سٹوری بالکل ٹھیک تھی مگر عمران خان نے اس سٹوری کو جھوٹ قرار دیا جس سے صحافی عمر چیمہ پر سوشل میڈیا پر شدید تنقید کی گئی۔ ریحام لکھتی ہیں کہ یہ سٹوری عمر چیمہ سے قبل میرے پاس آئی تھی،2014ء کی سردیوں میں، میں ایف الیون کے زیفرانوس کیفے میں موجود تھی کہ جنرل حمید گل کے تھنک ٹینک کے لیے کام کرنے والا ایک شخص میرے کانٹینٹ پروڈیوسر کے ہمراہ آیا اور مجھے یہ سٹوری دی، اس نے بتایا کہ جب یہ لڑکی حاملہ ہوئی تو عمران نے اسے فون پر دھمکیاں دی تھیں کہ وہ اسقاط حمل کروا لے، ہم نے یہ فون کالز ٹیپ کر لی تھیں اور ان کالز کی ریکارڈنگ ہمارے پاس موجود ہیں، اس شخص نے مجھے کہا کہ یہ سٹوری میں اپنے پروگرام میں چلاؤں، مگر میں نے ان کی سرزنش کرتے ہوئے یہ سٹوری چلانے سے انکار کردیا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎