بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

دنیا کے سب سے زیادہ کمانے والے انٹر ٹینرزکی لسٹ جاری جانتے ہیں معروف ریسلر ’دی راک‘نے ایک سال کی آمدنی کتنی ہے، جواب آپ کے تمام اندازوں سے کہیں زیادہ

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  12:00

امریکا کے بزنس میگزین فوربز نے دنیا میں سب سے زیادہ کمانے والے 100 انٹرٹینرز کی فہرست جاری کردی جس میں امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر 34 ارب روپے سے زائد کما کر سب سے زیادہ کمانے والے انٹرٹینر بن گئے۔امریکی باکسر فلائڈ مے ویدر نے سال 18-2017 میں 34 ارب 64 کروڑ 17 لاکھ پچاس ہزار روپے کما کر تمام انٹرٹینرز کو پیچھے چھوڑ دیااور اس میں بڑا حصہ ان کی گزشتہ سال ہونے والی کونر مک گریگر سے فائٹ کا ہے جس میں انہوں نے مکس مارشل آرٹس کے بادشاہ کو شکست دی تھی ٗفہرست میں دوسرے نمبر

آسکر ایوارڈ یافتہ ہالی وڈ اداکار جارج کلونی ہیں جن کی گزشتہ سال آمدنی 28 ارب 56 کروڑ 42 لاکھ پچاس ہزار روپے رہی۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں ٗاسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو دی راک کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے ٗ ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہبنا پائے، اکشے کمار ساڑھے 40 ملین ڈالر کے ساتھ 76ویں اور سلمان خان 37.7 ملین دالر کے ساتھ 82ویں نمبر پر ہیں۔ریئلٹی اسٹار کائلی جینر 20 ارب 23 کروڑ 80 لاکھ پچھتر ہزار روپے کما کر سب سے زیادہ کمانے والے فنکاروں میں تیسرے نمبر پر رہیں ٗاسی طرح ہالی ووڈ سپر اسٹا رڈیوین جانسن جو دی راک کے نام سے مشہور ہیں، کی آمدنی گزشتہ سال تقریباً دگنی رہی۔ فاسٹ اینڈ فیوریس اور جمانجی جیسی بلاک بسٹر فلمیں دے کر رڈیوین جانسن نے 15 ارب 7 کروڑ 22 لاکھ روپے کمانے میں کامیاب ہوئے اور اس فہرست میں ان کا نمبر پانچواں ہے ٗ ارجنٹینا کے نامور فٹبالر لیونل میسی 111 ملین ڈالر کے ساتھ 8ویں، پرتگال کے کرسٹیانو رونالڈو 108 ملین ڈالر کے ساتھ 10ویں اور برازیل کے نیمار 13ویں نمبر پر ہیں۔ بھارت کے دو اداکار ہی فہرست میں جگہ بنا پائے،

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎