بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ہم ہر وقت کسی بات پر کیوں پریشان رہتے ہیں؟

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  18:17

ہم ہر وقت کسی نہ کسی بات پر پریشان کیوں رہتے ہیں؟ ہارورڈ یونیورسٹی کے ایک مطالعے کے مطابق انسانی دماغ قدرتی طور پر ہر وقت کسی نہ کسی مسئلے پر توجہ مرکوز کرنے کا رجحان رکھتا ہے۔ہارورڈ کے ایک ماہر نفسیات نے --> رضاکاروں میں ہر وقت کی ذہنی پریشانی کا جائزہ لیا تو پتہچلا کہ وہ اُس وقت بھی پریشان رہتے ہیں جب پریشانی کی کوئی وجہ نہ بھی ہو۔مزید تحقیق سے واضح ہوا کہ ہمارے ذہن قدرتی طور پر تضادات کی طرف مائل ہوتے ہیں اور جب کوئی شے نایاب ہو جائے تو بعض اوقات وہ ہمیں

ہر جگہ نظر آنے لگتی ہے۔مثال کے طور پر کسی علاقے کی سیکیورٹی پر مامور شہری رضاکار کوئی بھی مشتبہ چیز دیکھتے ہیں تو پولیس کو کال کرتے ہیں، بعد میں جبوہاں جرائم کم یا ختم ہوجائیں تو وہ رضاکار غیر ضروری باتوں میں بھی خطرہ ڈھونڈتے لگتے ہیں۔اس کا مطلب یہ ہے کہ بعض اوقات لوگوں کی ٹینشن اس لیے ختم نہیں ہوتی کیونکہ اُن کا دماغ مسلسل پریشانیوں کی تلاش میں رہتا ہے اور ٹینشن کی تعریف بدلتا رہتا ہے


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎