Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


خواب میں دیکھا کہ تین لڑکیاں تخت پر بیٹھی تھیں

  بدھ‬‮ 18 جولائی‬‮ 2018  |  18:54

اکثر خواب میں دیکھتا ہوں کہ میں بہت زیادہ مقدار میں بدبودار پاخانہ کررہا ہوں اور یہ مجھے بہت برا لگتا ہے۔پھر میں یہ بھی خواب دیکھتا ہوں کہ ایک تخت پر تین لڑکیاں بیٹھی ہیں ،مجھے آواز آتی ہے کہ ان میں سے ایک جو چاہو لے لو،وہ تمہاری ہوگی۔ان میں سے ایک لڑکی جو کہ میریکزن بھی لگتی ہےمیں اسکا ہاتھ تھام لیتا ہوں اوراچانک میری آنکھ کھل جاتی ہے۔ زاہد صاحب آپ کے خواب سے آشکار ہوتا ہے کہ آپکے ذرائع آمدنی میں حرام کی آمیزش ہوگی ،اس میں برکت نہیں رہے گی۔پیسہ خوب کمائیں گے۔آپ کے

اخراجات بھی اچانک بڑھ سکتے ہیں۔پیسہ کما کر اسکو خرچ کرنے میں دل کھلا نہیں ۔آپ کی شادی اگر نہیں ہوئی تو لومیرج ہونے کا امکان ہے۔شادی شدہ ہیں تو دوسری شادی کے دل میں ارمان پھوٹ رہے ہیں۔آپ نے جو خواب دیکھے ہیں،ان سے اشارہ ملتا ہے کہ آپ کو اپنی اصلاح کرنی چاہئے،خیالات کو پاک کرنا چاہئے۔تاک جھانک سے گریز کریں ۔آپ میں مال و دولت کمانے کی بہت حرص ہے اس لئے خود پر کنٹرول کریں کیونکہ ایک دن اس دولت سے آپ کی بدنامی کا خدشہ ہے۔(واللہ اعلم الصواب )۔۔آپ اپنے خوابوں کی تعبیر جاننا چاہتے ہیں تو اس پر ای میل کرتے ہوئے خواب تفصیل سے لکھیں ،یہ بھی ساتھ لکھیں کہ کیا آپ کوئی دوا کھاتے ہیں،کس مرض کی دوا ہے ۔عمر کتنی ہے،پیشہ کیا ہے۔شادی شدہ ہیں ۔خواب کس وقت دیکھا تھا،اس وقت پاکیزہ تھے؟خواب کی تعبیر اسی کالم میں بیان کی جائے گی،الگ سے جواب نہیں دیاجائے گ

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎