Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


فخر زمان اور امام الحق نے زمبابوے کے پرخچے اڑا کر رکھ دئیے رنز بنانے کا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، پاک اوپننگ جوڑی نے اسوقت کتنے رنز بنا لئے ہیں، ایسی ز بردست خبر آگئی کہ آپ بھی خوش ہو جائینگے

  جمعہ‬‮ 20 جولائی‬‮ 2018  |  16:30

زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپننگ جوڑی فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیاہے۔ تفصیلات کے مطابق زمبابوے کے خلاف چوتھے ون ڈے میچ میں پاکستانی اوپننگ جوڑی فخر زمان اور امام الحق نے سب سے بڑی شراکت کا ریکارڈ بنا دیاہے۔ پاکستان نے بغیر کسی وکٹ کےنقصان کے 286رنز بنا لیے ہیں۔اس سے قبل 2011 میںمحمد حفیظ اور عمران فرحت نے زمبابوے کے ہی خلاف 228 رنز کی شراکت قائم کی تھی۔تفصیلات کے مطابق پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا فیصلہ کیا جس کے بعد فخر

زمان اور امام الحق نے میدان میں اتر کر کھیل کا آغاز کیا اور دونوں ہی کھلاڑی شاندار بلے بازی کا مظاہرہ کرتے ہوئے وکٹ پرموجود ہیں،فخر زمان نے 161رنز بنا لئے ہیں جبکہ امام الحق 111رنز پر کھیل رہے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎