بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


اصلی چمڑے کی بیلٹ کی کیا پہچان ہے؟

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  18:27

تقریباً تمام مرد حضرات اپنی پتلون پر بیلٹ ضرور پہنتے ہیں۔ یہ آج کل ضرورت سے زیادہ فیشن بن گئی ہے۔ آئیے آپ کو بتاتے ہیں کہ صحیح بیلٹ اور اصلی چمڑے کی کیا پہچان ہے۔ آپ کے پاس دو طرح کی بیلٹ ہو نی چاہئے۔ ایک ڈریس بیلٹ اور ایک کیژول بیلٹ۔ڈریس بیلٹ ہمیشہ ایک یا سوا ایک انچ چوڑی، چمکدار اور جوتوں کی میچنگ ہونی چاہئے جبکہ کیژول یا جینز پر پہنے جانے والی بیلٹ چوڑے پٹے کی، سادے بکل والی اور غیر چمکدار ہونی چاہئے۔ ہمیشہ کالی یا کتھئی رنگ کی بیلٹ کا انتخاب کریں۔ یہ ایک

کلاسک لُک دیتی ہیں۔ بیلٹ کے درمیانے سوراخ سے لیکر بکل کا فاصلہ اتنا ہونا چاہئے جتنا آپ کی کمر کا سائز ہے۔جینون یا اصلی چمڑا سب سے ہلکی کوالٹی کا ہوتا ہے۔ اس میں ہلکی کوالٹی کے چمڑوں کیہ تہوں کو گلو کی مدد سے جوڑا جاتا ہے۔ ٹاپ گرین لیدر ، فل گرین لیدر کو بیچ میں سے چیر کر بنایا جاتا ہے، اس میں چمک نہیں ہوتیاور اس پر چمڑے کے نقلی دانے یا روویں دکھائی دیتے ہیں فل گرین لیدر سب سے ہائی کوالٹی کا چمڑا ہوتا ہے، یہ مکمل طور پر دانوں سے مستثنی ہوتا ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎