بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چست جینز پہننے والے خبردار،ٹانگ سے ہاتھ دھونا پڑ سکتا ہے

  پیر‬‮ 23 جولائی‬‮ 2018  |  18:31

جرنل آف نیورولوجی، نیوروسرجری اور سائیکائٹری نامی طبی جریدے چست جینز پہننے والوں کو خبردار کرتے ہوئے کہا ہے کہ چست جینز صحت کیلئے خطرہ ہے اور خطرنا ک بیماری کا باعث  بن سکتی ہے۔جریدے کے مطابق چست پتلون پہننے کی و جہ سے ایک آسٹریلوی خاتون خون کی خطرناک بیماری کا شکار ہوئیں اور علاج کیلئے اسکی ٹانگ کاٹنا پڑی۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ چست پتلون پہننے سے پٹھوں اور اعصاب کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔انکا کہنا ہے کہ چست جینز کی پینٹ پہننے سے آپ کو  ’کمپارٹمنٹ سنڈروم‘ لگ سکتی ہے۔ اس بیماری میں چست جین کی وجہ

سے مزید شدت آسکتی ہے۔کمپارٹمنٹ سنڈروم ایک انتہائی تکلیف دہ اور ممکنہ طور پر سنگین مسئلہ ہے جس میں خون پٹھوں کے کسی ایک حصے میں جمع ہونا شروع ہو جاتا ہے۔جس کی وجہ سے اسکی ٹانگیں سن ہو جاتی ہیں اور وہ آخرکار زمین پر گرجاتا ہے۔ اسکی ٹانگیں سوج جاتی ہیں۔طبی ماہرین نے متعدد ایسے واقعات درج کیے ہیں جن میں چست جین پہننے سے لوگوں کی ٹانگیں سن ہوگئیں۔ تاہم عام لوگوں میں اس بیماری کے امکانات بہت کم ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎