بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

خاتون،ختنہ اورمختون کا آپس میں کیا تعلق ہے ؟

  منگل‬‮ 24 جولائی‬‮ 2018  |  1:52

ختنہ کا مطلب تو معلوم ہی ہو گا۔ جس کا ختنہ ہوتا ہے ، اس کو مختون کہا جاتا ہے ، اور جس کے لیے ختنہ کیاجائے اسے خاتون کہا جائے گا۔ کیونکہ مرد کا ختنہ عورت کے لیے کیا جاتا ہے اس لیے اسے خاتون کہا جاتا ہے ۔ یہ سارا چکر عربی زبان کا ہے، جس میں عام طور پر تین بنیادی حرفوں سے متعدد الفاظ خاص کلیے قاعدے کے تحت بنتے ہیں ۔ مثلاً ’تعلیم‘ کا لفظ ع ، ل ،م سے بنا ہے ، اور پھر اسی سے علم ، معلم ، عالم ، معلومات ،

وغیرہ بنتے ہیں۔ خاتون کا مادہ خ ، ت ، اور ن ہے اور اسی سے یہ الفاظ بنے ہیں ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎