بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

خواتین انٹرنیٹ پر کس طرح کی فحش فلمیں دیکھتی ہیں؟ معروف ویب سائٹ کا ایسا انکشاف کہ مرد کبھی سوچ بھی نہ سکتے تھے

  منگل‬‮ 24 جولائی‬‮ 2018  |  17:40

خواتین کی بڑی تعداد انٹرنیٹ پر فحش مواد دیکھ رہی ہے، یقینا یہ انکشاف بہت افسوسناک ہے، لیکن وہ کس قسم کی فلمیں دیکھ رہی ہیں، یہ جان کر آپ کو سمجھ نہیں آئے گی کہ کیا کہیں۔ نیوز ویب سائٹ ”دی میٹرو“ کے مطابق دنیا کی سب سے بڑی فحش ویب سائٹ پر خواتین کے پسندیدہ ترین موضوعات میں ”مردانہ ہم جنس پرستی“ پسندیدگی کے لحاظ سے دوسرے نمبر پر ہے۔ اس موضوع پر تحقیق کرنے والی یونیورسٹی آف لائسسٹر کی سائنسدان ڈاکٹر لوسی نیول کا کہنا ہے کہ مردانہ ہم جنس پرستی کی فلمیں دیکھنے والی خواتین میں

55فیصد ایسی ہیں جو یہ فلمیں دیکھتے ہوئے خود کو بھی ایک مرد تصور کرتی ہیں، گویا وہ تخیلاتی طور پر سکرین پر دکھائی دینے والے منظر کا حصہ ہوتی ہیں۔ فحش ویب سائٹوں سے اکٹھے کیے گئے گزشتہ دو سال کے ڈیٹا سے معلوم ہوا ہے کہمردوں کی ہم جنس پرستی پر مبنی فحش مواد دیکھنے والے انٹرنیٹ صارفین میں سے تقریباً 37فیصد خواتین ہیں۔ تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ یہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے۔ خواتین مردوں کی ہم جنسی پرستی پر مبنی فحش فلمیں کیوں دیکھ رہی ہیں، اس موضوع پر تحقیق کی ضرورت ہے تا کہ اس حیران کن رویے کی وجوہات کا پتا چلایا جا سکے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎