بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


لیڈی ڈیانا نے چارلس سے طلاق کا فیصلہ کب کیا ؟

  جمعرات‬‮ 26 جولائی‬‮ 2018  |  19:46

راز اب سامنے آیا ہے کہ لیڈی ڈیانا نے شہزادے چارلس کو طلاق دینے کا فیصلہ کب کیا ؟دعویٰ کیا گیا ہے کہ شہزادی ڈیانا نے مشہور مصر کے سفارتی مشن کے دوران شاہی خاندان سے علیحدگی کی خواہش ظاہر کی تھی۔شہزادی ڈیانا کے سابق باڈی گارڈ کین وارف اور مصنف روبرٹ جوبسن نے اپنی کتاب’انِ گارڈنگ ڈیانا’ میں بتایا کہ ڈیانا نے اپنی شاہی زندگی سے مایوسی کا اظہار کس طرح کیا جب شہزادے چارلس خفیہطور پر کمیلا پارکر باؤلز کے ساتھ ڈیٹنگ کررہے تھے۔کین وارف کے مطابق ، ڈیانا مکمل طور پر آگاہ تھیں کہ شہزادے چارلس اس طرز

کے دوروں پر کیوں جاتے ہیں۔ کین نے کتاب میں لکھا کہ ‘ڈیانا جانتی تھیں کہ شہزادے کمیلا سے ملتے ہیں اور ان کے ساتھ وقت گزارتے ہیں۔’ کتاب کے مصنف روبرٹ جوبسن کے مطابق ڈیانا نے اپنی مایوسی کا اظہار اس وقت کیا جب ایک فوٹو گرافر نے پرنس چارلس کی مبینہ لوور ساتھ ایک تصویر شائع کردی جس پر وہ طیش میں بھی آگئیں ۔انکے سیکیورٹی گارڈ کے مطابق یہی وقت تھا جب ڈیانا نے طلاق کیلئے ایک تاریخی پٹیشن ایک کتابی شکل میں دینے کی تیاری شروع کردی تھی۔واضح رہے کہ ڈیانا نےاپنے باڈی گارڈ کو بتائے بغیر تاریخ کا سب سے طویل طلاق نامہ کتاب ‘ڈیانا(ہر ٹرو اسٹوری)’ کی شکل میں مصنف اینڈریو مورٹن کی مدد سے لکھنا شروع کردی تھی


loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎