بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

فواد چوہدری چیف جسٹس سے ملاقات کیلئے ان کے چیمبر میں پہنچ گئے ،کیا بات چیت ہوئی ؟سب کچھ سامنے آگیا

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  17:51

پی ٹی آئی کے رہنما فواد چوہدری نے چیف جسٹس ثاقب نثار سے ان کے چیمبر میں ملاقات کی ۔نجی ٹی وی کے مطابق فواد چوہدری نے اب سے کچھ دیر پہلے چیف جسٹس سے ملاقات کی ۔ملاقات کے بعد فواد چوہدری نے میڈیا سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ ایک وکیل کی حیثیت سے چیف جسٹس سے ملاقات کی ہے۔ جبکہ میں سپریم کورٹ بار کونسل کا سینئر ممبر بھی ہوں ۔انہوں نے کہا کہ ملاقات میں چیف جسٹس نے رکن پارلیمنٹ منتخب ہونے پر مبارک باد دی ہے ۔ ہمارا چیف جسٹس کے ساتھ ادب و

کا تعلق ہے ۔واضح رہے کہ فواد چوہدری تحریک انصاف کے ترجمان بھی ہیں اور ان کی جماعت نے حالیہ الیکشن میں واضح کامیابی حاصل کی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎