بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

’’سچے دل سے کہتی ہوں سعد رفیق نے ریلوے میں بہترین کام کیا‘‘ نگران وفاقی وزیر نے نئی آنیوالی حکومت کو ایسا مشورہ دے ڈالا کہ آپ بھی حیران رہ جائینگے

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  17:52

نگران وفاقی وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ نے کہا ہے کہ بطور وفاقی وزیر میں نے عوام کی شکایات سننے کے لیےراولپنڈی ریلوے سٹیشن کا دورہ کیا ، سچے دل سے کہتی ہوں کہ سعد رفیق نے ریلوے میں بہترین کام کیا ہے ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے نگران وفاقی وزیر ریلوے روشن خورشید بھروچہ نے مزید کہا کہ سعد رفیق دور کے اچھے کام روکنا نہیں چاہتے۔ان کے کاموں کو آگے لے کر چلنا چاہیے، ریلوے پولیس کی بہتری ہونی چاہیے۔ملازمین کی تنخواہوں کے حوالے سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ تنخواہ تو بڑھا دیں لیکن

جانب ہمیں خسارے کا سامنا ہے، ریلوے میں گزشتہ سال تین ارب روپے کا خسارہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ مسلم لیگ ن کی حکومت میں سعد رفیق وفاقی وزیر ریلوے تھے اور حالیہ الیکشن میں عمران خان کے ہاتھوں شکست کھا چکے ہیں

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎