بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی نے سیکرٹری پنجاب اسمبلی کی ڈیوٹی سنبھال لی جانتے ہیں محمد خان کتنے سال کی رخصت پر تھے؟حیران کن انکشاف

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  17:52

مسلم لیگ ق کے مرکزی رہنما پرویز الٰہی کے قریبی ساتھی اور پنجاب اسمبلی میں گریڈ 21کے افسر محمد خان بھٹی نے طویل رخصت کے بعد بطور سیکرٹری اسمبلی اپنی ڈیوٹی جوائن کر لی ہے۔پنجاب اسمبلی میں گریڈ 21 کے افسر محمد خان بھٹی گزشتہ 9 سال سے رخصت پر تھے۔تاہم گزشتہ روز (31 جولائی 2018) کو انہوں نے بقیہ رخصت کی منسوخی کے بعد انہوں نے اپنی دفتری ذمہ داریاں سنبھال لیں اور دفتری امور نمٹائے۔ محمد خاں بھٹی سابق وزیر اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی کے قریبی ساتھی ہیں اور ان کی پنجاب اسمبلی میں واپسی نے پرویز

کے سپیکر بننے کی خبروں کو مزید تقویت دی ہے

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎