بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


یہ 7 چیزیں ایک ساتھ کھانا آپ کی جان بھی لے سکتا ہے

  بدھ‬‮ 1 اگست‬‮ 2018  |  23:13

ہ بات تو ہر شخص جانتا ہے کہ پھلیوں اور سوڈے کا ایک ساتھ استعمال ہماری صحت کو برباد کرسکتا ہے۔ لیکن آج جن چیزوں کے بارے میں ہم آپ کو بتانے جارہے ہیں ان کے بارے میں آپ شرطیہ نہیں جانتے ہوں گے کہ ان کو ایک ساتھ کھانا آپ کی جان کے لئے کتنا بڑا خطرہ ثابت ہوسکتا ہے۔آپ بھی جانیئے کون کون سی چیزوں کو ایکساتھ کھانا آپ کی صحت برباد کرسکتا ہے۔دودھ اور کیلاان دونوں غذاؤں کا ایک ساتھ صحت مند لائف اسٹائل کے لئے استعمال عوام الناس میں خاصا مشہور ہے کیونکہ اس کا ذئقہ

خوشگوار ہوتا ہے اور جلد تیار ہوجانے والی چیز ہے۔ حالانکہ کچھ غذائی ماہرین یہ بات بیان کرتے ہیں کہ دودھ کو پھلوں کے ساتھ استعمال نہیں کرنا چاہیئے۔ اور خاص کر وہ پھل جو زیادہ میٹھے ہوں۔ ایسی چیزیں جسم میں زیادہ دیر تک رہتی ہیں اور نظام ہاضمہ کو سست کرتی ہیں۔ اسی لئے دودھ کو علیحدہ پینا زیادہ فائدہ مند ہے۔سینڈوچ اور کافیجب آپ کے پاس وقت کی قلت ہوتی ہے تو زیادہ تر سینڈوچ اور کافی کو بھوک مٹانے کے لئےترجیح دی جاتی ہےکیونکہ سینڈوچ بازار سے باآسانی مل جاتے ہیں اور کافی گھر میں جلدی سے تیار ہوجاتی ہے۔ حالانکہ ڈبل روٹی میں کیلشیم کی وافر مقدار ہوتی ہے اور یہ نظامِ ہاضمہ کو بھی تقویت بخشتی ہے۔ اسی لئے سینڈوچ اور کافی کو ایک ساتھ استعمال کرنے کے بجائے ڈبل روٹی کے ساتھ کھانا زیادہ مفید ہے۔ٹماٹر اور کھیراان دونوں چیزوں کا سلاد کے طور پر استعمال ایک عام سی بات ہے جبکہ ایک حالیہ ریسرچ میں یہ بات سامنے آئی ہے کہ ان دونوں کے ایک ساتھ استعمال سے جسم کے بائیو کیمیکل نظام کو نقصان پہنچتا ہے۔اس سے جسم کے مختلف حصوں میں سوجن بھی پیدا ہوسکتی ہے اور ان دونوں سبزیوں میں موجود وٹامنز ٹھیک طرح سے ہضم بھی نہیں ہوتے۔آلو اور گوشت تکہ اور فرینچ فرائز کھانا کس کو پسند نہیں لیکن کیا آپ جانتے ہیں اگر گوشت اور فرائز کو ایک ساتھ کھایا جائے تو یہ ہمارے جسم پر برے اثرات مرتب کرسکتا ہے۔ یہ بظاہر ذائقہ دار غذا آپ کے پیٹ کے لئے بہت بھاری ہوتی ہے اور آسانی سے ہضم نہیں ہوتی اس کی وجہ سے تیزابیت، گیس اور مختلف قسم کی بیماریاں لاگو ہونے کا خطرہ رہتا ہے۔پاستا اور بھُنا ہوا گوشتجس طرح آلو اور گوشت کا مکسچر صحت کے لئے خراب ہے اسی طرح پاستا اور بھنا گوشت بھی صحت کو روند کر رکھ دیتا ہے۔ ان دونوں غذاؤں کو ایک ساتھ استعمال کرنے سے جسم میں مختلف طرح کے کیمیکلز پیدا ہوتے ہیں جو تیزابیت اور گیس کا باعث بنتے ہیں۔بیئر اور گری دار میوےان دونوں غذاؤں کا ایک ساتھ استعمال بھی عوام میں خاصا مقبول ہے ہر شخص چاہتا ہے کہ جب وہ بیئر پیئے تو اس کے ساتھ نمکین میواجات بھی کھائے۔لیکن یاد رہے زیادہ نمکین میوہ صحت کے لئے مفید نہیں یہ ڈی ہائیڈریشن پیدا کرسکتے ہیں اور ساتھ بیئر کا استعمال سونے پر سہاگا والا کام کرتا ہے۔ڈیری اور اننّاسان دونوں چیزوں کا ایک ساتھ استعمال نظامِ انہظام کو سست کردیتا ہے اور جب پیٹ کا نظام سستی کا شکار ہوتا ہے تو پورا جسم ہی سست پڑ جاتا ہے خاص کر صبح کے وقت ایسا ہوتا ہے۔ اسی لئے اس کو ایک ساتھ کھانے سے بھی اجتناب برتیں۔

loading...

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎