Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ایک ہفتے تک بولے تک نہیں لیکن عاطف میاں کو نکلوانے کا سارا کریڈٹ شیخ رشید لے گئے، کیا دعویٰ کر دیا

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  11:56

اسلام آباد عاطف میاں کے استعفے کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی، ایک نجی ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق ذرائع کا کہنا ہے کہ وفاقی وزراء سے مشاورت کے بعد عاطف میاں سے بات چیت کی گئی اور گزشتہ روز ہی فیصلہ کر لیا گیا تھا، وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں کہ عاطف میاں کو ہٹانے میں میرا اور وفاقی وزیر مذہبی امور کا دخل ہے۔

ذرائع کے مطابق وزیراعظم سے وفاقی وزیر مذہبی امور نورالحق قادری نے رابطہ کیا، عمران خان نے وفاقی وزیر سے عاطف میاں کےمعاملے پر مشورہ کیا، وزیر مذہبی

امور نورالحق قادری نے عمران خان کو فیصلے پر نظرثانی کا مشورہ دیا۔ بابر اعوان نے بھی گزشتہ روز وزیراعظم کو اس معاملے پر مشورہ دیا، وزیراعظم عمران خان نے وفاقی وزیر خزانہ اسد عمر سے بھی اس سلسلے میں مشاورت کی، رپورٹ کے مطابق وفاقی وزیر ریلوے شیخ رشید کہتے ہیں عاطف میاں کو ہٹانے میں میرا اور وفاقی وزیر مذہبی امور کا دخل ہے۔ شیخ رشید کہتے ہیں کہ میری یہ خواہش تھی کہ جمعہ کی نماز سے پہلے پہلے یہ ہو جائے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎