Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


مسلمانوں کے انتہائی مقدس ترین مقام پر یہ کام اور وہ بھی سرعام؟ حج کے موقع پر حاجیوں کی انتہائی شرمناک عمل کرتے ہوئے ویڈیو منظر عام پر آ گئی

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  12:01

مکہ مکرمہ حج مسلمانوں کا اہم مذہبی فریضہ ہے، دنیا بھر سے مسلمان حج کرنے کے لیے مکہ مکرمہ پہنچتے ہیں اور یہاں آ کر تمام دنیاوی کام چھوڑ کر صرف اللہ سے لو لگاتے ہیں، حج کے موقع پر کچھ حاجیوں کی ایک شخص نے ویڈیو شیئر کی، وہ لوگ ایسا کام کر رہے تھے کہ آپ کو بھی ان پر غصہ آ جائے گا، اس مقدس مقامپر آ کر لوگ رو رو کر اللہ کے حضور معافی مانگتے ہیں اور کوئی لمحہ بھی اس سے غافل نہیں ہوتے،

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے

کہ احرام باندھے چار حاجی اپنے ار گرد آنے جانے والے کی کوئی پرواہ کیے بغیر سرعام تاش کھیلنے میں مصروف ہیں، اس ویڈیو کے منظر عام پر آنے سے لوگ شدید غم و غصے کا اظہار کر رہے ہیں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎