Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


جدید آٹو میٹک ریڈنگ سسٹم والے میٹر لگانے کا تجربہ کامیاب،بڑا اعلان کردیاگیا

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  12:09

لاہور لیسکو نے جدید اٹو میٹک ریڈنگ والے میٹر لگانے کا کامیاب تجربہ کر لیا۔ جدید میٹرنگ سسٹم سے بجلی چوری لائن لاسسز اور اوور بلنگ میں پچاس سے ستر فیصد سے زائد کمی ہوئی ہے ۔ لیسکو جدید ٹیکنالوجی والے اٹومیٹک ریڈنگ کے میٹرز، لگانے والی پہلی ڈسٹری بیوشن کمپنی بن گی۔جدید میٹرنگ سسٹم سے کنٹرول روم سے

ہی ریڈنگلی جاے گی۔لیسکو نے تجربہ کامیاب ہونے کے بعد اب پری ہیڈ میٹر لگانے کے لیے کام شروع کر دیا۔لیسکو چیف ایگزیکٹو مجاہد پرویز چھٹہ نے کہاکہ آٹومیٹک میٹر لگنے سے بجلی چوری میں بہت کمیہوئی ہے

۔لیسکو اپنے وسائل سے بارہ لاکھ جدید ٹیکنالوجی سے آراستہ مزید میٹر لگاے گا ،آٹومیٹک ریڈنگ سسٹم والے میٹر سے اوور بلنگ کاخاتمہ بھی ہوگا۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎