Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


کباڑ کے نام پر مختلف ممالک سےپاکستان کیا چیز منتقل کی جا رہی تھی کراچی بندرگاہ پر جب کنٹینرز کھولے گئے تو ان میں سے کیا نکلا؟ ایسی خبر آگئی کہ جان کر پاکستانیوں کی حیرت کی انتہا نہیں رہی گی

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  12:12

فیصل آباد  فیصل آباد کے امپورٹرز کی ایجنٹوں کے ذریعہ جعل سا زی کی کوشش ناکام مختلف مما لک سے کباڑ کے سا مان کی شکل میں اربوں روپے کی برانڈ نیو مشنری لیکر فیصل آباد آنے والے 4کنٹینرکرا چی پکڑ ئے گئے فیصل آباد کے امپورٹرزکے خلاف کرا چی میں ایف آئی آر درج کسٹم کی ٹیم امورٹرز کی گرفتاری کے لیے کرا چی

سے فیصل آباد روا نہ تفصیل کے مطا بق گز شتہ ہفتے فیصل آباد کے امورٹرز نے مختلف مما لک سے اربوںرو پے کی نئی مشنری جس میں ٹیکسٹا ئل کے علاوہ

دیگر مختلف قسم کی مشنری بتا ئی جا تی ہے کباڑ ظا ہر کر کے امورٹ نے ایجنٹ کے ذریعہ کرا چی سے کلیئر کروا نے کو شش کی کسٹم حکام نے شک پڑنے پر کنٹینرز کھو لے تو انتہائی کم کباڑ کے سا مان میں اربوں روپے کی چھپا ئی گئی مشنری برآمد ہو گئی کسٹم حکام نے تما م کنٹینرز قبضہ میںلیکر امپورٹرز کے خلاف ایف آئی آر درج کر کے امورٹرز کی گرفتاری کے لیے ٹیم فیصل آباد روانہ کر دی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎