Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


نواز شریف زیادہ دیر اب اڈیالہ جیل میں نہیں رہیں گے مسلم لیگ ن نے اپنے قائد کو آزاد کروانے کیلئے بڑا اعلان کر دیا

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  15:35

اسلام آباد  مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف انکی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے، منصوبہ بندی شروع۔ تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ ن نے قائد نواز شریف انکی صاحبزادی مریم نواز اور کیپٹن صفدر کی رہائی کیلئے تحریک چلانے کا اعلان کر دیا ہے اور اس حوالے سے

منصوبہ بندی بھی شروع کر دی گئی ہے۔ اس حوالے سے مسلم لیگ ن کے سینیٹر چوہدری تنویر کی رہائش گاہ پر این اے 60کے ضمنی الیکشن کے سلسلے میں منعقدہ ورکرزسے خطاب کرتے ہوئے لیگی رہنمائوں

نے اعلان کیا ہے کہ بہت جلد نواز شریف کی رہائی کیلئے تحریک شروع کر دی جائیگی، رہنمائوں کا کہنا تھا کہ نواز شریف کو سزا ملک کی ترقی کے خلاف سازش ہے اور

ان کی رہائی کیلئے لانگ مارچ سے بھی گریز نہیں کیا جائےگانوازشریف نے ملاقات کے دوران حکم دیاہے کہ راولپنڈی کے حلقہ این اے60 کا الیکشن مسلم لیگ ن کی عزت اوروقار کاالیکشن ہے مسلم لیگی کارکن اورعوام سجاد خان کوکامیاب کروا کریہ ثابت کردیں کہ راولپنڈی مسلم لیگ ن کاگڑھ ہے۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎