Android AppiOS App

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


ۭاب کیا مسئلہ ہے، ہو جائے دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی!! اگر کرپشن ثابت ہو جائے تو پھر۔۔شہباز شریف نے عمران خان کو لاہور میٹرو اور پشاور میٹرو کی تحقیقات کاچیلنج دے دیا

  ہفتہ‬‮ 8 ستمبر‬‮ 2018  |  18:33

اسلام آباد شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو چیلنج کرتے ہوئے کہا کہ اب وزارت داخلہ آپ کے پاس ہے آپ میٹرو کے حوالے سے ہم پر الزامات لگاتے رہیں ہیں اور آپ نے لاہور، راولپنڈی اور ملتان میٹرو اور اورنج لائن ٹرین کی تحقیقات کا اعلان کیا ہے کیا ہی اچھا ہوتا کہ اگر آپ پشاور میٹرو کا بھی ذکر کر دیتے۔ شہباز شریف

نے عمران خان کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ آپ نے لاہور میٹرو کے 70ارب روپے میںبننے کا الزام عائد کیا، آپ نے پانامہ سکینڈل میں خاموش رہنے کیلئے مجھ پر

10ارب رشوت دینے کا الزام عائد کیا ، آپ نے مجھ پر کرپشن کے الزامات لگائے۔ اب آپ کی حکومت ہے آپ وزیراعظم پاکستان ہیں اور آپ کے پاس وزارت داخلہ کا بھی قلمدان ہے ، اعلان کریں شفاف تحقیقات کا تاکہ دودھ کا دودھ اور پانی کا پانی ہو جائے اور اگر مجھ پر ایک دھیلے کی بھی کرپشن ثابت ہو جائے تو پھر میں ہر سزا بھگتنے کیلئے تیار ہوں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎