بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

جارج برنارڈشا

  پیر‬‮ 16 اپریل‬‮ 2018  |  16:48

آپ خود کو دیانت دار بنانے کے بعد یقین کرلیںکہ دُنیا میں ایک بے ایمان کی کمی ہوگئی۔جس قوم کی تجربہ گاہیں دن رات روشن ہوں، اس ملک کا مستقبل کبھی تاریک نہیں ہوسکتا( ڈاکٹر سلیم الزماں صدیقی)۔ مجھ میں کوئی خصوصی ذہانت موجود نہیں، میں صرف غیر معمولی تجسس رکھتا ہوں( البرٹ آئن اسٹائن)۔ ننانوے فیصد ناکامیاں ان لوگوں کے حصے میں آتی ہیں جنہیں عذر پیش کرنے کی عادت ہوتی ہے( جارج واشنگٹن کارور) ۔کوئی فطین (جینئس) ایسا نہ ہوگا، جس میں تھوڑی بہت دیوانگی نہ ہو( ارسطو)۔ مجھے ڈر ہے کہ سائنس کو انسانیت کو خوش کرنے کے

خوش کرنے کے بجائے غاصب گروہوں کی طاقت بڑھانے میں استعمال کیا جائے گا( برٹرینڈرسل).اچھی کتابیں بہترین دوست ہیں ۔ والدین کی طرف محبت کی نگاہ سے دیکھنا عبادت ہے ۔میرے بھائیو! ہم کو ہمیشہ خدا کی فکر میں رہنا چاہئے خدا کی یاد میں رہیں ، کیونکہ خدا کی یاد ہی کے ذریعہ انسان کا دل اور جسم سکون حاصل کرسکتا ہے

خدا کی یاد میں رہو اور اسی کے عشق میں غرق ہوجائوکام صرف رضائے خدا کے لئے انجام دیں ۔ اگر خدا کی رضا حاصل ہوجائے تو انسان کا دل بہت ہلکا اور پاکیزہ ہوجاتاہےتمام کاموں میں خدا پر بھروسہ کرو ۔ ہمارے اس ضعیف کو اگر خداوند عالم لمحہ بھر کے لئے بھی ہمارے حال پر چھوڑ دے تو سوائے ہلاکت کے اور کچھ نصیب نہ ہوگا ہمیشہ خدا کی یاد میں رہو ۔ خدا ہی سے ہر چیز مانگو ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎