شیکسپیئر

  جمعہ‬‮ 15 دسمبر‬‮ 2017  |  17:22

دوستی عشق کے علاوہ تمام معملوں میںوفاداری کا ثبوت دیتی ہے۔علم کی طلب سے شرم مناسب نہیں کیوں کہ جہالت زیادہ باعث شرم ہے(افلاطون)۔ جو کچھ تمہیں چاہیے اسے مسکراہٹ کی قوت سے حاصل کرو نا کہ تلوار کی طاقت سے(شیکسپیئر)۔ ایک پرامید شخص یہ سوچتا ہے کہ دنیا ممکنات سے بھری ہوئی ہے، لیکن مایوس شخص اسی شش و پنج میں رہتا ہے کہ آیا یہ بات درست ہے بھی یا نہیں( رابرٹ اوپن ہائمر)۔ میں ناکام نہیں ہوتا، بلکہ ایسے دس ہزار طریقے معلوم کرلیتا ہوں جو کارآمد نہیں ہوتے( تھامس ایڈیسن)۔ کوئی شخص دوسرے کو کچھ نہیں سکھا سکتا، وہ صرف اتنی مدد کرسکتا ہے کہ دوسرا خود اس کو سمجھے اور حاصل کرے( گیلیلیو) دوسروں کے آرام میں‌ اپنا سکون تلاش کرنا بھی بڑائی ہے-۔ تمہیں ان دنوں پہ رونا چاہیے جو نیکی کے بغیر گزرے ہوں‌-۔

نیکی کے بغیر گزرے ہوں‌-۔ تم اپنے نفس کی تمنا پوری کرنے میں مصروف ہو اور وہ تمہیں تباہ کرنے میں مصروف ہے _ ۔ ..کارخانہ قدرت پر غور کرنا بھی عبادت ہے ۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎