بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


رابرٹ ریڈفارڈ

  منگل‬‮ 17 اپریل‬‮ 2018  |  1:52

نیچے گرنا ایک حادثہ ہےنیچے رہنا ایک مرضی ہے.اپناراز کسی کو بتا کراس کو پوشیدہ رکھنے کی درخواست کرنا ۔گناہ اس نیت سے کرنا کہ چند مرتبہ کر کے چھوڑدوں گا۔اپنی آمدنی سے زیادہ خرچ کرنا اور کسی خدائی عطیے کا امیدوار ہونا۔انسان کے متعلق ظاہری شکل و صورت دیکھ کر رائے قائم کرنا۔

اپنے والدین کی خدمت نہ کرنا اور اپنی اولاد سے خدمت کی توقع کرنا۔جوکام خود سے نہ ہو سکے سب کے لئے ناممکن سمجھنا۔نیکی کرنے والا نیکی کا صلہ ضرور پاتا ہےبے رحم انسان نہیں درندہ ہے۔نیک نیت کی وجہ سے کام نیک

اور بری نیت کی بدولت برا ہوجاتاہے۔مظلوم کی تکلیف تو چند ساعت کی ہوتی ہے مگر ظالم ابدی مصیبت میں مبتلا ہوجاتا ہے۔نصیحت اگرچہ ناخوشگوار ہوتی ہے لیکن اس کا انجام خوشگوار ہوتاہے۔

ظالم جب تک ظلم نہیں چھوڑتا اس کے حق میں کوئی دعا قبول نہیں ہوتی۔دنیا بے وفا اور انتہائی ناقابل اعتبار ہے اس سے فائدہ وہی شخص اٹھاتاہے جو اسے مخلوق خدا کی اصلاح اور فلاح میں لگا دیتاہے۔دولت کو صدقہ جاریہ میں لگاؤ آخرت میں کام آئے گی۔

محبت کرتے ہوئے اِس بات کا خیال رکھناکہ جس سے محبت کی جاتی ہے اُسکا تابع ہونا پڑتا ہےخواجہ معین الدین چشتیؒ۔ جو آخرت کی قدرو قیمت سے واقف نہیں وہ دنیا سے بے رغبت کیسے رہ سکتا ہے۔  جو جھوٹی ہوس سے خالی نہیں وہ دنیا سے کیسے آزاد رہ سکتا ہے۔  جو اپنی باتوں سے اللہ کی رضامندی نہ چاہے، اسکی زبان سے حکمت کے موتی کیسے برآمد ہوسکتے ہیں۔  بردباری مددگار لوگوں سے بڑھ کر مددگار ظابت ہوتی ہے، بردباری کا اولین فائدہ یہ ہے کہ خود لوگ ہی جاہل کے خلاف ایسے شخص خی حمایت کرتے ہیں۔

 

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎