بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


چوہدری نثار اور بیگم کلثوم نواز کے درمیان کیا رشتہ تھا؟ کلثوم نواز ان کے بارے میں کیا رائے رکھتی تھیں؟ عارف نظامی کے حیرت انگیز انکشافات

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  21:53

اسلام آباد  معروف صحافی عارف نظامی نے نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں کہا کہ گزشتہ لندن میں بیگم کلثوم نواز کی نماز جنازہ میں چوہدری نثار نے بھی شرکت کی، ان کی اس بات پر پروگرام کے میزبان نے کہا کہ چوہدری نثار اور بیگم کلثوم نواز کے تعلقات کے بارے میں اکثر سننے میں آیا کہ وہ خراب ہی رہے۔ اس کے جواب میں

معروف صحافی نے کہا کہ میاں نواز شریف کی سیاست میں بیگم کلثوم نواز کا بہت کلیدی کردار تھا۔ بیگم کلثوم نواز کی بندہ شناسی میاں نواز شریفسے بہتر تھی،

انہوں نے کہا کہ میاں نواز شریف تو بھولے ہیں، ان کو جو کوئی جس طرح کہتا ہے وہ ویسے ہی کر لیتے ہیں۔ معروف صحافی نے کہا کہ

جاوید ہاشمی کے بارے میں بھی بیگم کلثوم نواز نے بالکل ٹھیک اندازہ لگایا تھا اور اسی طرح بیگم کلثوم نواز کی چوہدری نثار کے بارے میں بھی رائے بالکل ٹھیک تھی، اس موقع پر معروف صحافی نے کہا کہ ان کا آپس میں جو کچھ بھی ہوا، جو تعلق بھی رہا مگر یہ اچھی بات ہے کہ چوہدری نثار نے بیگم کلثوم نواز کے جنازے میں شرکت کی۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎