بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ


صرف میں ہی شریف خاندان کو مشکلات سے نکال سکتی ہوں، کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شریک سفید لبادے میں ملبوس خاتون نے سب کو چونکا دیا، یہ کون ہیں؟ حیرت انگیز انکشاف

  جمعہ‬‮ 14 ستمبر‬‮ 2018  |  21:58

لاہور  بیگم کلثوم نواز کی آخری رسومات میں شریک سفید لبادے میں ملبوس ایک خاتون نے شریف خاندان کو مشکلات سے نکالنے کا دعویٰ کر دیا، آخری رسومات میں شریک اس خاتون نے کہا کہ اگر پوری دنیا میں شریف خاندان کو کوئی مشکلات سے نکال سکتا ہے تو وہ میں ہوں۔ سفید لبادے میں ملبوس اس خاتوننے کہا کہ شریف

خاندان اگر مجھ سے رابطہ کر لے تو 101 فیصد یہ لوگ مشکلات سے نکل سکتے ہیں، جب اس خاتون سے پوچھا گیا کہ آیا وہ کوئی روحانی شخصیت ہیں یا کوئی جادوگرنی تو اس نے

کہا کہ میں بڑے دعوے نہیں کرتی بس نماز اور قرآن پاک پڑھتی ہوں اور اسی سے لوگوں کے مسائل بھی حل کرتی ہوں۔

دن کی زیادہ پڑھی گئیں پوسٹس‎