Articles

پریمی پکوڑے اور دوزخ ہوٹل کی چائے

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  14:54

ہر شہر میں چند ایسے مخصوص  مقامات،  کھانے پینے کی دوکانیں یا ہوٹل   وغیرہ   ہوتے ہیں جو اپنی منفرد پہچان رکھتےہیں۔  ان کے نام بہت دلچسپ ہوتے ہیں اور ان ناموں کے پیچھے ایک پوری تاریخ ہوتی ہے جس سے علاقائی لوگ ہی بخوبی واقف ہوتے ہیں۔جیسے اسلام ...

کیاعورت اپنے شوہرسے ناراضگی کی صورت میں ایک رات الگ سوسکتی ہے؟

  اتوار‬‮ 18 فروری‬‮ 2018  |  15:24

معروف مذہبی سکالرمولاناطارق جمیل نےاپنے ایک بیان میں کہاکہ جس شخص کی بیوی اس سے بغیرکسی شرعی وجہ کے ناراض ہواورخاوندکوناراض کرکے وہ رات گزاررہی ہے توساری رات اس پراللہ کی لعنت برستی رہتی ہے۔اللہ تعالیٰ نے مردکوعورت کاذمہ دارٹھہرایاہے کیونکہ کسی کی بیٹی کولے کر جاناکوئی چھوٹی ...

اچھا سیاستدان بننے کے طریقے؟؟

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  17:48

سیاستدانوں کے بارے میں مشہور ہے کہ جو جتنا جھوٹ بولے اسے پھر بھی کالا کوا نہیں کاٹتا بلکہ وہ اتنا ہی اچھا اور مشہور سیاستدان بنتا ہے۔ بلکہ انکے بارے میں ملتان کے سوہن حلوے ، خانپور کے پیڑے، حیدرآباد کی چوڑیوں کی طرح اور بھی بہت ...

لوگ ساری دنیا سے اپنے راز چھپا سکتے ہیں مگر ان کے کرتوت ڈرائیوروں سے چھپے نہیں رہ سکتے، بینظیر بھٹو اور نواز شریف کا ڈرائیور رہنے والے شخص کے چونکا دینے والے انکشافات، سینئر صحافی جاوید چوہدری سے اسکی کیا بات ہوئی؟

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  15:58

پاکستان کے معروف کالم نگار اور سینئر صحافی و تجزیہ کار جاوید چوہدری نے 2013میں الیکشن کے بعد ایک کالم لکھا تھا جس میں وہ لکھتے ہیں کہ لوگ ساری دنیا سے اپنے راز چھپا سکتے ہیں مگر انکے کرتوت ڈرائیوروں سے چھپے نہیں رہ سکتے، بے نظیر ...

دن کا آغاز اس غذا سے کرنا توند سے نجات دلائے

  جمعہ‬‮ 16 فروری‬‮ 2018  |  14:40

 یہ کوئی راز نہیں کہ ناشتہ دن کی سب سے اہم غذا ہے، خصوصاً اگر آپ توند سے نجات یا موٹاپے میں کمی لانا چاہتے ہیں۔مگر ناشتے میں ہر چیز اس حوالے سے یکساں فوائد کی حامل نہیں ہوتی بلکہ چربی سے بھرپور غذاﺅں کو صبح کھانا موٹاپے ...

کمپیٹیشن

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  18:00

آج صبح میں جوگنگ کررہا تھا، میں نے ایک شخص کو دیکھا جو مجھ سے آدھا کلومیٹر دور تھا۔ میں نے اندازہ لگایا کہ وہ مجھ سے تھوڑا آہستہ دوڑ رہا ہے، مجھے بڑی خوشی محسوس ہوئی، میں نے سوچا اسے ہرانا چاہئے۔ تقریبا ایک کلو میٹر بعد ...

جس موبائل میں قرآن حکیم کی تلاوت ریکارڈ ہو ، کیا وہ موبائل بیت الخلا میں لے جایا جا سکتا ہے؟

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  17:12

شیخ عبداللہ المطلق سعودی عرب کے بڑے علماء کی کمیٹی کے رکن ہیں۔ اُنکا شمار فی البدیہ اور فوراً فتویٰ دینے کے حوالے سے مشہور ترین علماء میں ہوتا ہے۔ اپنی بذلہ سنجی، ظریف اور پُر مزاح طبیعت کی وجہ سے عوام میں ایک خاص مقام رکھتے ہی

وہ 9 عادات جو آپ کو بہت جلد بوڑھا کر دیتی ہیں، ان سے کیسے بچا جائے؟

  جمعرات‬‮ 15 فروری‬‮ 2018  |  16:48

ایسی چند عادات کے بارے میں جانئے جو آپ کو جلد بوڑھا کرسکتی ہیں۔ایک وقت میں بہت سارے کام یا ملٹی ٹاسک:اگر آپ ہر وقت متعدد کام بیک وقت کرنے کے عادی ہیں تو اس مصروف زندگی کے تناؤ کی قیمت آپ کے جسم کو ادا کرنا پڑے ...

عاصمہ جہانگیر جرات وبہادری کی علامت

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  18:16

چیف جسٹس سپریم کورٹ آف پاکستان جناب ثاقب نثار کی عوامی خدمات کے حوالہ سے لکھنے کا پروگرام تھامگر اچانک عاصمہ جہانگیر کے انتقال کی خبر نے ہلا کررکھ دیامگر میں چیف جسٹس صاحب کا انتہائی شکر گذار ہوں جنکی وجہ سے آج سڑکوں پر پڑی ہوئی رکاٹیں ...

’’جھوٹا محب وطن‘‘

  بدھ‬‮ 14 فروری‬‮ 2018  |  18:12

پاکستان کے ایٹمی پروگرام کے ہیرو ڈاکٹر عبدالقدیر خان سے ہر کوئی واقف ہے۔ 22اگست 2016کو روزنامہ جنگ میں شائع ہونے والے ان کے کالم’’سحر ہونے تک‘‘میں جنرل محمد ضیا الحق اور ایٹمی پروگرام کے نام سے اپنی یادداشتوں میں کہتے ہیں کہ جنرل ضیا الحق نے اختیار ...

Loading...