بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آرٹیکلز

کھجور اور تربوز کو ایک ساتھ کھایا جائے تو

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:10
ماہ رمضان کا آغاز ہو چکا ہے اور ہر کوئی اس بابرکت مہینے میں اللہ تعالیٰ کی رحمتیں سمیٹنے میں مصروف ہے۔ افطار کے موقع پر انواع و اقسام کے کھانے تیار کئے جاتے ہیں جبکہ موسم گرم ہونے کے باعث بازار میں تربوز بھی بڑی تعداد میں دستیاب ہے ...

آلو زندگی کو آسان کیسے بناسکتے ہیں؟

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:09
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آلو ایک ایسی سبزی ہے جسے بڑے بچے سب ہی نہایت شوق سے کھانا پسند کرتے ہیں۔ شاید ہی کوئی ایسا ہوگا جو یہ کہے کہ اسے آلو کے چپس پسند نہیں۔ آلو تل کے کھائے جائیں، انہیں ابالا جائے یا پھر کسی اور انداز میں پکائے جائیں ...

پانی کی کمی کمر درد کا خطرہ بڑھانے کا باعث

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:08
اسلام آباد (نیوزڈیسک) ماہرین کے مطابق ڈی ہائیڈریشن کمردرد کا باعث بنتی ہے، کیونکہ پانی کی کمی سے کمر کے پٹھےسخت ہو جاتے ہیں۔ماہرین طب کے مطابق دنیا بھر میں 80 فیصد بالغ افراد کو کمر کے نچلے حصے میںدرد کا --> مسئلہ لاحق ہوتا ہے، اس مرض کی وجہ ...

اپنا خون صاف کرنا چاہتے ہیں تو

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:06
نیویارک(مانیٹرنگ ڈیسک) فلمی ستاروں کی چمکتی صاف رنگت مداحوں کے رشک کا باعث ہوتی ہے اور اب انہی فلمی ستاروں کو صحت مند رکھنے والی ماہر غذائیات نے ایسا مشورہ دے دیا ہے جس پر عمل کرکے مداح بھی اپنا خون صاف کر سکتے اور اپنی جلد کو فلمی ستاروں ...

تربو ز کے بیج ضا ئع مت کریں

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:05
گرمی کے موسم میں لذت اور راحت ایک ساتھ چاہئیے تو تربوز کھائیے، اور یہ بھی یاد رکھیئے کہ اس کے بیج ضائع کرنے والی چیز نہیں ہیں کیونکہ ان بیجوں کے فوائد خود تربوز سے بڑھ کر ہیں۔ان بے شمار فوائد کے حصول کے لئے آپ کو معلوم ہونا ...

باورچی خانے کی صافیاں فوڈ پوئزاننگ کا سبب

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:04
پورٹ لوئس (نیو ز ڈیسک) ایک تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ گھر میں صافی کے طور پر بیک وقت کئی کاموں میں استعمال ہونیوالے تولئے فوڈ پوئزننگ کا سبب بن رہے ہیں۔رپورٹ کے مطابق سائنسدانوں نے 100 باورچی خانوں کے ان تولیوں کی جانچ کی جو ایک ماہ سے ...

آم آنتوں کی بیماریوں سے بچاؤ کا زبردست نسخہ

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:03
اسلام آباد(نیوز ڈیسک) پھلوں کا بادشاہ آم غذائیت سے بھرپور ایک عمدہ پھل ہے۔ اب ماہرین نے انکشاف کیا ہے کہ آم کھانے سے آنتوں کی سوزش دور ہوتی ہے اور یہ پورے نظامِ ہاضمہ کو بہترین بناتا ہے اس لئے اسے آنتوں کی بیماریوں سے --> لڑنے کا زبردست ...

لہسن اور دھنیے کا باقاعدہ استعمال

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  17:01
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کولیسٹرول ایک چربیلا،نرم اور ملائم مادہ ہے جس کی متعین مقدارانسانی صحت کے لیے فائدہ مند ہوتی ہے مگر اس میں اضافہ خون کی نالیوں یا شریانوں کی دیواروں کے گرد جم کر انہیں تنگ اور سخت کردیتا ہے۔کولیسٹرول کی شرح میں اضافے کا بڑا سبب فاسٹ فوڈ ...

ڈالر کی قیمت میں تاریخی اضافے کی وجہ کیا ہے؟اسحاق ڈار نے ڈالر کو 103روپے پر کیسے کنٹرول کئے رکھا؟کیا واقعی نواز شریف کو سزا اور جنرل مشرف کو گلے لگایا جا رہا ہے؟جاوید چودھری کا تجزیہ

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  14:01
خواتین وحضرات ۔۔ آج بین الاقوامی اور قومی سطح پر دو ۔۔اہم واقعات پیش آئے‘ یہ دونوں واقعات چشم (کشا) ہیں‘پہلے انٹرنیشنل ایونٹ کی طرف آتے ہیں‘ آج امریکی صدر کی سنگا پور میں شمالی کوریا کے صدر کے ساتھ ملاقات ہوئی‘ یہ ساٹھ سال کے اختلافات‘ سیاسی اور سفارتی ...

مجھے کیوں نکالا

  بدھ‬‮ 13 جون‬‮ 2018  |  6:08
سوشل میڈیا پر چلنے والی محترمہ فاطمہ جناح کی ایک بلیک انڈ وائیٹ تصویر نے میری توجہ اپنی جانب کھینچی جس میں ایک عینک والا آدمی آنکھوں میں احترام اور عقیدت سجائے سعادت مند بیٹوں کی طرح مادر ملت کے پہلو میں کھڑا ہے ۔ میں نے یاداشت پر زور ...
Loading...