بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

آرٹیکلز

جہاز میں ایک دم شور مچ اٹھا خدا کے لئے مجھے اتار دو میری بیوی مر گئی ہے

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:25

نئی نئی شادی ہو تو خاوند کا اکثر اپنے دفتر میں بھی دل نہیں لگتا ۔اور وہ چاہتا ہے کہ کسی طرح اڑ کر اپنی دلہن کے پاس پہنچ جائے۔ اور جب شوہر کو اپنے کام کے سلسلے میں واپس بیرون ملک جا کر پردیسی ہونا پڑ جائے ...

اے سی 24 ڈگری پر سیٹ کرنے سے کیا ہو گا؟

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:10

گرمی بہت شدید ہے، چلو اے سی کو 18 ڈگری پر سیٹ کر لیتے ہیں۔ایک زمانہ تھا کہ گھروں میں ایئر کنڈیشنر دولت کی علامت ہوا کرتا تھا لیکن اب کھڑکیوں کے باہر ٹنگے اے سی عام ہو گئے ہیں۔برصغیر کی چلچلاتی گرمیوں کا مقابلہ کرنے کے لیے ...

پانی کے ذریعے اس نوجوان نے 27 کلو وزن کم کرلیا

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:07

موٹاپے سے نجات حاصل کرنا انتہائی جان جوکھوں کا کام ہے لیکن بھارت میں ایک نوجوان نے پانی کے ذریعے اپنے وزن میں 27کلوگرام کمی کر لی ہے۔ ٹائمز آف انڈیا کے مطابق 31سالہ میانک گپتا نامی اس شخص نے بتایا ہے کہ ”میرا وزن 115کلوگرام تک بڑھ ...

صحت مند بچے کی پیدائش کے لئے ہر حاملہ خاتون کو یہ ایک چیز ضرور کھانی چاہیے، تاریخی تحقیق میں سائنسدانوں نے سب سے اہم ترین راز بتادیا

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  17:05

ہر ماں کی خواہش ہوتی ہے کہ اس کے ہاں صحت مند بچہ پیدا ہو۔ اس کے لیے وہ اپنی خوراک سمیت تمام عوامل کا دھیان رکھتی ہے جو بچے کی صحت پر اثرانداز ہوتے ہیں۔ اب سائنسدانوں نے نئی تحقیق میں ایک ایسی چیز بتا دی ہے ...

ایک خوبصورت واقعہ پڑھیے گا ضرور!!!

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:57

اﯾﮏ ﺩﻥ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﮐﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﮐﯽ ﺟﺐ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢ ﷺ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﮐﮯ ﮔﮭﺮ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺗﺸﺮﯾﻒ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺟﺎ ﺭﮨﮯ ﺗﮭﮯ ﺗﻮ ﺣﻀﺮﺕ ﻋﺜﻤﺎﻥ ﻏﻨﯽ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠّﮧ ﻋﻨﮧُ ﻧﮯ ﺁﭖ ﷺ ﮐﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ﭘﯿﭽﮭﮯ ...

آخری قیمت

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:54

آج میں ابو بکر(رضی اللہ عنہ) سے وہ کھیل کھیلوں گا جو کسی کے ساتھ نہ کھیلا گیاہوگا۔ امیہ بن خلف نے ایک وحشیانہ قہقہہ کی گرج کے ساتھ اپنے ساتھیوں سے کہا۔وہی امیہ جس کے غلام حضرت بلال حبشی رضی اللہ عنہ تھے جس نے شروع میں ...

خدا کاجواب

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:52

ایک خاتون اپنی ڈیوٹی پر تھی جب اسے گھر سے فون کال موصول ہوئی کہ آپ کی بیٹی سخت علیل ہے، اچانک اسے بخار ہو گیا ہے جو لمحہ بہ لمحہ تیزتر ہوتا جا رہا ہے۔ خاتون گھر کیلئے روانہ ہوئی اور راستے میں ایک فارمیسی پر دوا ...

فون کے وہ خفیہ کوڈز جن سے آپ کچھ بھی کرسکتے ہیں

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:46

آج کل ہر کسی کے پاس موبائل فون موجود ہوتا ہے مگر بہت کم افراد کو علم ہے کہ چند مخصوص بٹن دبانے سے وہ اپنے موبائل کے چھپے ہوئے فنکشنز تک رسائی حاصل کرسکتے ہیں۔اس حوالے سے آئی او ایس اور اینڈرائیڈ میں مختلف کوڈز ہوتے ہیں، ...

اے عمر رضی اللہ! تجھ میں دو عیب ہیں

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:42

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے اور ازراہ نصیحت اعلان کیا کہ میں تم کو خدا تعالیٰ کی قسم دے کر کہتا ہوں جو آدمی میرے اندر کوئی عیب جانتا ہو وہ اس عیب کو ضرور ذکر کرے، یہ اعلان ہوتے ہی ...

مردانہ طاقت میں اضافے کے لئے مشورے

  جمعرات‬‮ 18 اکتوبر‬‮ 2018  |  16:40

مردوں میں قوت باہ کا انحصار بڑی حد تک جسمانی ہارمون ٹیسٹا سٹیرون پر ہوتا ہے اور 30 سال کی عمر کے بعد اس میں قدرتی طور پر کمی واقعہ ہونا شروع ہو جاتی ہے۔ اس قدرتی کمی کا ناجائز فائدہ اٹھاتے ہوئے جعلی حکیم اور مشکوک ادویات ...