fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ازدواجی زندگی بہتربنائیں

مسکراہٹ

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  18:26
ایک آدمی اپنی بیوی سے لڑتا ہوا گھر سے باہر چلا گیا۔ وہ ناراض ہو گئی اور اپنا غصہ چھپا لیا۔ اپنے کپڑے بیگ میں ڈالنا شروع کر دیئے۔اور اپنے ماں باپ کے گھر جانے کی تیاری شروع کردی۔شوہر کو اِس بات کا احساس ہو ا ۔وہ گھر واپس آیا ...

مجھ سے ملیے میں ہوں 4 بچوں کی ناجائز ماں ۔۔۔۔۔۔۔ایک وڈیرے کے ظلم و جبر کا نشانہ بننے والی حوا کی بیٹی کی سچی کہانی

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  13:18
ایدھی صاحب کے جھولے میں ڈالے جانے والے بچوں کے بارے میں تو آپ جانتے ہیں؛ معصوم بچوں کے لئے ایک مخصوص نام بھی تجویز کردیا گیا ہے، ’ناجائز‘. کبھی آپ کو کسی جائز اولاد کی ناجائز ماں کا سامنا ہوا؟ نہیں. تو بھر مجھ سے ملیے میں ہوں اپنے ...

خاوند کی خاموشی

  جمعرات‬‮ 26 اپریل‬‮ 2018  |  1:25
پچھلے ایک سال سے شادی کے بعد سے اب تک میرا نہایت ہی برا حال ہے۔ میری بیوی ایک پاگل ہے۔ کام سے تھکا ماندہ شام کو گھر میں آرام کی خاطر لوٹتا ہوں ہوں تو وہ پھٹ پڑنے کیلئے تیار، ڈھاڑتی ہوئی میرے سامنے کھڑی ہوتی ہے کہ دیر ...

دو شادیاں کرنے کے فوائداور نقصانات؟؟

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  15:35
دوبیویاں رکھنے کے انگنت فوائد ہیں مثلا: ہمارے صوبہ سندھ اور پنجاب کے اکثر دیہاتی علاقوں میں کثیر الازدواجی عام ہے ۔ اسکی وجہ یہ ہے کہ وہ ان بیچاری بیگمات کو چاول، گنا، کپاس ، سبزیوں اور دیگر فصلات کی بوائی اور کٹائی کے مواقع پر گڈھاں (گدھی) کی ...

شادی کا لڈو

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  15:35
شادی دنیا کا ایک دلچسپ ترین موضوع ہے‘ کہا جاتا ہے شادی کرنے والا اور نہ کرنے والے دونوں پچھتاتے ہیں۔ یہ بھی کہا جاتا ہے پہلی شادی کرنے والا عقل مند اور دوسری شادی کرنے والا بے وقوف ہوتا ہے لیکن اس کے باوجود دنیا کا ہر مرد یہ ...

ایک عورت کا اپنے خاوند پر الزم

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  1:31
ایک عورت روتی ہوئی حضرت علیؓ کے پاس آئی اور کہنے لگی: میرے خاوند نے میری اجازت کے بغیر ہی میری باندی سے تعلق قائم کر لیا ہے.حضرت علیؓ نے اس کے خاوند سے کہا کہ تم کیا کہتے ہو؟ اس نے کہا: میں نے اس کی اجازت سے ہی ...

لازوال محبت

  بدھ‬‮ 25 اپریل‬‮ 2018  |  1:29
وہ دونوں کلاس فیلو تھے‘ لڑکی پوری یونیورسٹی میں خوبصورت تھی اور لڑکا تمام لڑکوں میں وجیہہ‘ دونوں ایک دوسرے سے ٹکراتے رہے اور آخر میں دونوں ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو گئے‘ معاملہ رومیو جولیٹ جیسا تھا‘ دونوں کے خاندان ایک دوسرے سے نفرت کرتے تھے‘ شادی ...

یہ وہ ہے جو میرے لئے دروازہ کھولے گی

  منگل‬‮ 24 اپریل‬‮ 2018  |  19:40

شادی کی پہلی رات میاں بیوی نے فیصلہ کیا کہ جب وہ کمرے میں پہنچ جائیں گے تو پھر دروازہ نہیں کھولیں گے چاہے کوئی بھی آ جائے. ابھی دروازہ بند ہوئے تھوڑی ہی دیر ہوئی تھی کہ دلہے کے والدین کمرے کے باہر پہنچے تاکہ اپنے بیٹے ...

اعتماد

  منگل‬‮ 24 اپریل‬‮ 2018  |  16:41
ﺍﯾﮏ ﻧﯿﮏ ﺁﺩﻣﯽ ﺷﺎﺩﯼ ﮐﮯ ﺑﻌﺪ ﺑﯿﻮﯼ ﮐﻮ ﻟﮯ ﮐﺮ ﺍﭘﻨﮯ ﮔﮭﺮ ﻟﻮﭦ ﺭﮬﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺭﺍﺳﺘﮯ ﻣﯿﮟ ﺩﺭﯾﺎﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮﻧﺎ ﭘﮍﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ﺁﺩﻣﯽ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﮐﺸﺘﯽ ﮐﺎ ﺍﻧﺘﻈﺎﻡ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﻭﮦ ﺩﻭﻧﻮﮞ ﺩﺭﯾﺎ ﻋﺒﻮﺭ ﮐﺮﻧﮯ ﻟﮕﮯ۔ ﮐﺸﺘﯽ ﺑﯿﭻ ﺩﺭﯾﺎ ﭘﮩﻨﭽﯽ ﮨﯽ ﺗﮭﯽ ﮐﯽ ﺩﺭﯾﺎ ﻣﯿﮟ ﻃﻮﻓﺎﻥ ﺁ ﮔﯿﺎ۔ ﺍﺱ ﺻﻮﺭﺗﺤﺎﻝ ﻣﯿﮟ ﺑﯿﻮﯼ ...

شوہر کے پسینے کی بو کے بیویوں پر مثبت اثرات

  منگل‬‮ 24 اپریل‬‮ 2018  |  15:51
کینیڈا کے سائنسدانوں نے انکشاف کیا ہے کہ تحقیق و تجربے سے ان کے سامنے یہ بات آئی ہے کہ بہت سی خواتین اپنے شوہروں کی پہنی ہوئی ایسی قمیضیں سونگھ کر تازہ دم ہوجاتی ہیں جن میں شوہروں کا پسینہ بسا ہوا ہو۔ یہ اپنی قسم کاپہلا تحقیقی تجربہ ...