بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

بچوں کی اچھی تربیت

جب بیٹی صبح سویرے اچانک واپس آگئی

  جمعرات‬‮ 31 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:58
ماں جی صحن میں پودوں کو پانی دے رہی تھیں کہ پھٹ پھٹاتا ہوا رکشہ بالکل گھر کے دروازے سے آن لگا - دروازے کی جھری سے انہوں نے جھانک کر جو دیکھا تو ماہا کو صبح صبح دیکھ کر انکا ماتھا ٹھنکا -اپنی اس بیٹی کی معاملات میں جلد ...

اپنی نماز کو بہتر کیسے بنائیں؟

  بدھ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:44
جس کو نماز کا ترجمہ و تشریح نہیں آتا، اس کی نماز میں ادھر ادھر کے خیالات کا آنا بنسبت دوسروں کے زیادہ ممکن ہے اور ایسی نماز میں خشوع و خضوع کا ہونا مشکل ہے پھر نماز اللہ تعالی سے ملاقات اور راز ونیاز کا بہترین انداز ہے اس ...

آپ کے بچے جنت کے بارے میں کیا سوچتے ہیں

  بدھ‬‮ 30 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:19
الحمدللہ، بیٹے کے ذہن میں جنت کا بہت دلچسپ اور مزے کا تصور ہے. ایک دن چاکلیٹ کھا رہا تھا، میں نے اسے بتایا کہ جنت میں ہمارے گھر سے بھی بڑی بڑی چاکلیٹس ہوں گی، اور جیلی اتنی بڑی ہوں گی کہ آپ ان کے اوپر چھلانگیں لگا سکیں ...

شادی کے لئے والدین رضا مند نہ ہوں تو لڑکی لڑکے کو کیاکرنا چاہئے؟ شریعت کی رو سے ایسا جواب جو والدین اور اولادکو سوچنے پر مجبور کردے گا

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  22:54
اپنی پسند کی شادی کے معاملے میں جہاں والدین کی رضا مندی شامل کرلی جاتی ہے وہاں بعض جوڑے والدین کی مرضی کے بغیر بھی نکاح کرلیتے ہیں جس سے ان کا طرز عمل سماجی طور پر بھی اور اسلامی حوالے سے بھی غلط تصور کیا جاتا ہے ۔بہت سے ...

زیادہ اچھے نمبروں کی دوڑ میں بچوں کو مریض مت بنائیے

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  21:15
وہ ویسے ہی سہما ہوا تھا، ہونٹوں پر پپڑی جمی ہوئی تھی، بلب کی روشنی میں اس کا رنگ مزید پیلا لگ رہا تھا، آنکھیں بُجھی بُجھی سی تھیں، کندھوں پر ایک وزنی بستہ تھا۔ تھکاوٹ سے چور اس بچے نے مجھ سے ہلکا سا ہاتھ ملایا اور چپ کر ...

ٹوٹا ہوا گلاس اور مسلمانوں کے لیے سوچنے کا مقام

  پیر‬‮ 28 مئی‬‮‬‮ 2018  |  11:20
یہ ایک سعودی طالبعلم کے ساتھ پیش آنے والا واقعہ ہے جو حصول تعلیم کے لیے برطانیہ میں مقیم تھا وہ طالبعلم بیان کرتا ہے کہ مجھے ایک ایسی انگریز فیملی کے ساتھ ایک کمرہ کرائے پر لے کر رہنے کا اتفاق ہوا جو ایک میاں بیوی اور ایک چھوٹے ...

بچے کی ذہانت اور عجیب و غریب مقدمے کا فیصلہ

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  1:31
ﭘﺮﺍﻧﮯ ﻭﻗﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺕ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺣﺴﻦ ﻧﺎﻣﯽ ﺍﯾﮏ ﺗﺎﺟﺮ ﻧﮯ ﺍﯾﮏ ﺟﻮﮨﺮﯼ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺍﯾﮏ ﺑﺮﺗﻦ ﺍﻣﺎﻧﺖ ﺭﮐﮭﻮﺍﯾﺎ ﺍﻭﺭ ﮐﮩﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﻣﯿﮟ ﺷﮩﺪ ﮨﮯ ۔ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﻭﭘﺮ ﺍﻭﺭ ﻧﯿﭽﮯ ﮐﯽ ﺗﮩﮧ ﻣﯿﮟ ﺗﻮ ﺷﮩﺪ ﺗﮭﺎ ﻟﯿﮑﻦ ﺩﺭﻣﯿﺎﻥ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺗﮩﮧ ﺗﮭﯽ ﺟﺲ ﻣﯿﮟ ﺍﺷﺮﻓﯿﺎﮞ ﺑﮭﺮﯼ ﮨﻮﺋﯽ ﺗﮭﯽ ...

ماں باپ کی بہترین تربیت

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  1:10
ایک پیارا سا بچہ ایک ریسٹورنٹ میں داخل ہوا اور ایک ٹیبل پر جا کر بیٹھ گیا۔ ویٹرس آئی اور پوچھا کہ جی بیٹا آپ نے کیا لینا ہے؟ بچہ بولا کہ آئس کریم سنڈے کتنے کی ہے؟ ویٹریس بولی: پچاس روپے کی ہے۔ بچے نے پوچھا کہ اور میڈم ...

شیخ سعدیؒ کے دس بہترین اقوال جو آپ کو بچوں کی بہترین پرورش کر نے میں مدد کرسکتے ہیں؟

  جمعرات‬‮ 24 مئی‬‮‬‮ 2018  |  0:34
شیخ سعدی ؒ کا اصل نام مشرف الدین بن مصلح الدین عبداللہ تھا،آپ ایران کے شہر شیراز میں پیدا ہوئے ۔آپ کی پیدائش 1184میں جبکہ وفات1291میں ہوئی ۔آپ نے اپنی زندگی میں بہت سے ممالک کا سفر کیا اوراپنی زندگی میں بہت علم و دانش حاصل کرنے کیلئے سفر کیا۔آپ ...

بچے سیکھنے میں کیوں ناکام رہتے ہیں؟

  منگل‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2018  |  17:01
ایک مدت تک بچوں میں پڑھنے کی کمزوری کاعلاج ایک ہی ڈنڈے سے کیاگیا، ان پر لیبل لگایاگیا کہ یہ پڑھنے کے قابل نہیں ہیں لیکن پھر ریسرچ نے ثابت کیاکہ اگر کوئی بچہ ہجے کرنے میں اٹکتا ہے تو ضروری نہیں کہ لفظوں کو سمجھنے میں بھی اسے مشکل ...
Loading...