بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

کالم

اصحاب الکہف کے غار میں

  پیر‬‮ 19 مارچ‬‮ 2018  |  12:47

اصحاب الکہف کا غار عمان شہر کے مضافات میں واقع ہے‘ میں نے اتوار کے دن اصحاب کہف کے غار پر حاضری دی‘ میں نے وہاں کیا دیکھا ہم اس طرف آنے سے پہلے اصحاب الکہف کا پس منظر دیکھیں گے۔اصحاب الکہف رومی بادشاہ ٹروجان کے دور کے ...

پاگل خانہ

  ہفتہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2018  |  21:44

ان دنوں میرا زیادہ وقت پاگل خانے میں گزرتا تھا‘ لاہور میں پاگلوں کے دو بڑے ڈاکٹر میرے دوست تھے‘ میں جب بھی فارغ ہوتا تھا میں ان کے پاس چلا جاتا تھا اور وہ بڑے بڑے شاندار پاگلوں کے ساتھ میری ملاقات کرواتے تھے‘ ڈاکٹر رشید چودھری ...

شیشے کے گھر میں بیٹھ کر دوسروں پر پتھر ،11سال پہلے پنجاب یونیورسٹی میں جماعت اسلامی والوں نے عمران خان کو تشدد کا نشانہ کیوں بنایا تھا، اصل کہانی تو اب سامنے آئی

  جمعرات‬‮ 15 مارچ‬‮ 2018  |  13:06
نامور کالم نگار ہارون رشید اپنے ایک کالم میں لکھتے ہیں جس پیغمبرؐ نے چھری کی نوک اپنے بھائی کی طرف کرنے سے منع کیا تھا اس کی امت میں ایک مقبول لیڈر کو جوتا رسید کرنے پہ لوگ شاد ہیں۔ ہاں! بخدا بے شمار شاد ہیں۔ سوشل میڈیا میں ...

ووٹ کو عزت نہیں ملے گی

  جمعرات‬‮ 15 مارچ‬‮ 2018  |  13:01

ہماری سیاسی قیادتوں کو کس قسم کے کارکن‘ کس قسم کے سیاسی مزارع درکار ہیں‘ رضا ربانی اس کی ”شاندار“ مثال ہیں‘ رضا ربانی سر سے لے کر پاﺅں تک ناقابل برداشت اور سیاسی لحاظ سے انتہائی غیر ضروری سیاستدان ہیں‘ کیوں؟کیونکہ یہ ایک ذہین‘ پڑھے لکھے اور ...

بدلتا ہوا پاکستان

  بدھ‬‮ 14 مارچ‬‮ 2018  |  19:41

آئیے ہم ایک دن کےلئے واقعات کو ذرا سا مختلف انداز میں دیکھتے ہیں‘ ہم سب سے پہلے پانامہ سکینڈل کو لیتے ہیں‘ پانامہ کا ایشواپریل 2016ءمیں سامنے آیا‘ اس ایشو میں50ممالک کے140 سیاستدان ملوث تھے‘ ان میں 14 (سابق اور موجودہ) سربراہان مملکت تھے مگر پاکستان دنیا ...

مسکین موتہ کے میدان میں

  منگل‬‮ 13 مارچ‬‮ 2018  |  12:04

موتہ کا میدان اردن کے درمیان میں آتا ہے‘ یہ مقام اسلامی تاریخ میں انتہائی اہمیت کا حامل ہے‘ نبی اکرمؐ نے 8 ہجری میں اپنے صحابی حضرت حارث بن عمیرازدیؓ کو شام کے شہر بصریٰ کے بادشاہ کے پاس بھیجا‘ بصریٰ کے حاکم نے حضرت حارث بن ...

آپ ریٹائرمنٹ لے لیں

  منگل‬‮ 6 مارچ‬‮ 2018  |  20:37

جارج ڈبلیو بش دنیا کے خوش قسمت ترین لوگوں میں شمار ہوتے ہیں‘ بش فیملی امریکا میں دو سو سال سے امیر چلی آ رہی ہے‘ یہ لوگ پٹرول‘ سپورٹس‘ انٹرٹینمنٹ اور سٹاک کے کاروبار سے وابستہ ہیں‘ جارج بش سینئرجنوری 1989ءسے جنوری 1993ءتک امریکا کے صدر رہے‘ ...

اللہ ہی اللہ

  منگل‬‮ 6 مارچ‬‮ 2018  |  15:22

آسٹریلیا کے کسی چڑیا گھر میں ایک کینگرو بند تھا‘ یہ کینگرو روز پنجرے کی دیوار پھلانگ کر باہر آ جاتا تھا‘ انتظامیہ نے ۔۔(اسے) محصور رکھنے کےلئے پنجرے کی ۔۔دیواریں اونچی کرنا شروع کر دیں‘ پہلے دن دیوار پانچ فٹ اونچی کی گئی ۔۔لیکن کینگرو پنجرے سے ...

کرائے کے مکان میں رہنے والا پاکستانی وزیراعظم

  منگل‬‮ 6 مارچ‬‮ 2018  |  14:37

پاکستان کا ایک وزیراعظم ایسا بھی گزرا ہے جو ساری عمر لاہور میں لکشمی مینشن میں کرائے کے مکان میں رہا‘ جس کے دروازے پر کوئی گارڈ نہ تھا‘ جس کا جنازہ اسی کرائے کے گھر سے اٹھا‘ جو لوٹ کھسوٹ سے کوسوں دور تھا‘ جس کی بیوی ...

دھواں ہے تو آگ بھی ہو گی

  پیر‬‮ 5 مارچ‬‮ 2018  |  19:06

 آپ نے محاورہ سنا ہو گا ’’جہاں دھواں ہوتا ہے وہاں آگ بھی ضرور ہوتی ہے‘‘ حکومت لاکھ دعویٰ کرے فوج کے ساتھ ہمارا کوئی اختلاف نہیں مگر بیانات‘ پریس ریلیز اور آگ وزراء کے چہروں کی ہوائیاں آگ کی نشاندہی کیلئے کافی ہیں‘ ‘‘ لہٰذا دھواں بھی ...

Loading...