بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

فلمی دنیا

عجیب و غریب حالت میں مردہ پائے گئے 5 بولی وڈ اداکار

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  22:36

بولی وڈ انڈسٹری کا شمار دنیا کی بڑی فلم انڈسٹریوں میں ہوتا ہے، اس انڈسٹری میں کام کرنے والے افراد اپنے لگژوریئس اور شاہانہ لائف اسٹائل کی وجہ سے مشہور ہیں۔ ان شخصیات کی نجی زندگی کو بھی میڈیا ہیڈلائنز میں جگہ دی جاتی ہے۔گذشتہ کافی دہائیوں سے ...

اپنے قریبی رشتہ دار یا دوست کی بیوی سے شادی کرنے والے کرکٹرز

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  22:25

بین الاقوامی کرکٹ میں فکسنگ، بال ٹیمپرنگ اور خراب کارکردگی کی وجہ سے تو کرکٹرز تنقید کا نشانہ بنتے رہتے ہیں لیکن آج ہم آپ کو دو ایسے بین الاقوامی کرکٹرز کے بارے میں بتانے جارہے ہیں جنہوں نے اپنے قریبی دوست یا رشتہ راد کی بیوی سے ...

بولی وڈ میں کچھ کامیابی کے بعد بری طرح ناکام ہونے والے 8 خانز

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  22:24

اگر یہ کہا جائے کہ بولی وڈ انڈسٹری پر خانز کا راج ہے تو بے جا نہ ہوگا کیونکہ جہاں نظر اٹھائی جائے وہیں خانز کا راج نظر آتا ہے۔ شاہ رخ خان ہوں، سلمان خان ہوں یا ہوں عامر خان سب ہی ایک سے بڑھ کر ایک ...

بالی وڈ میں انٹری ‘ لڑکیوں کو کس کس امتحان سے گزرنا پڑتا ہے ؟ کون کون کس کس طرح استعمال کرتا ہے ؟ معروف اداکارہ کے شرمناک انکشافات

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  22:14

شہرت کے آسمان پر ستاروں کی طرح چمکتی فلمسٹار حسینائیں اس بلند مقام تک پہنچنے کی کیا قیمت ادا کرتی ہیں اس کا اندازہ مشہور اداکارہ سروین چاولہ کے چشم کشا اعتراف سے بخوبی کیا جا سکتا ہے. سروین چاولہ نے 2014ءمیں اپنی پہلی فلم ہیٹ سٹوری 2 ...

ابھیشیک بچن اور ایشوریہ کی محبت کی کہانی

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  22:12

بھارتی میڈیا کے مطابق ابھیشیک اور ایشوریہ کے درمیان نزدیکیاں مشہور گانے کجرا رے کی شوٹنگ کے دوران بڑھنا شروع ہوئیں تھیں۔ فلم کے اس نغمے کو لوگوں نے کافی پسند کیا اور وہ سپر ہٹ ہو گیا۔ اس کے بعد دونوں اداکاروں نے منیرتنم کی فلم گرو ...

کیا آپ جانتے ہیں کہ بھارت کی انتہائی بولڈ اداکارہ کنگنا رناوت ہندو نہیں ہیں بلکہ وہ کس مذہب سے تعلق رکھتی ہیں ؟ آپ بھی جانیں

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  22:11

نامور بالی ووڈ اداکارہ کنگنا رناوت کا کہنا ہے کہ ہم سب سے پہلے بھارتی ہیں اور پاکستانی فنکاروں پر پابندی کے حوالے سے بحیثیت فنکار یہ کہنا کہ ’’ہمیں کیا لینا دینا ہم تو آرٹسٹ ہیں‘‘ کہنے سے کام نہیں چلے گا۔ اداکارہ کنگنا رناوت نے نئی ...

معصوم نظر آنے والا بچہ جس نے بالی ووڈ اداکارہ کا دل چرا لیا

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  21:57

انٹرنیٹ پر ایک تصویر سامنے آئی جسے پہچاننا انتہائی دشوار ہے کیونکہ یہ ایک چھوٹا اور معصوم سا بچہ ہے۔تفصیلات کے مطابق انٹرنیٹ کے بڑھتے ہوئے رجحان کو مدنظر رکھتے ہوئے تقریباً تمام ہی معروف شخصیات سوشل میڈیا پر موجود ہیں تاکہ اپنےمداحوں سے وقتاً فوقتاً رابطے میں ...

اداکارہ میرا پیزا گرل بن گئیں

  ہفتہ‬‮ 22 ستمبر‬‮ 2018  |  21:56

اسکینڈل گرل کے نام سے مشہور اداکارہ میرا اب پیزا گرل بن گئیں۔نجی ٹی ویچینل کے مطابق مشہور اداکارہ میرا نے اپنے نام سے کیفے بنالیا، لاہور کی مقامی سوسائٹی میں کیپٹن نوید کے ساتھ مل کر اداکارہ میرا نے پیزا کیفے کے افتتاح کی تیاریاں شروع کردیں ...

بھارتیوں کو دہشتگرد دکھانے پر پریانکا چوپڑا شدید تنقید کی زد میں

  جمعرات‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2018  |  20:38

بالی وڈ دیسی گرل پریانکا چوپڑا اپنے امریکی شو ’کوائینٹیکو‘ کے باعث صرف بھارت میں ہی نہیں بلکہ دنیا بھر میں خوب مقبولیت حاصل کرنے میں کامیاب رہیں،تاہم اب اس شو کی ایک قسط کے باعث اداکارہ کو سوشل میڈیا پر شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ...

ماضی میں ایک شخص سے شدید محبت ہوگئی تھی ، پریانکا چوپڑا کا اعتراف

  جمعرات‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2018  |  20:36

بولی وڈ پگی چوپس پریانکا چوپڑا نے رواں برس فروری میں ایک انٹرویو کے دوران اس بات کا اعتراف کیا تھا انہوں نے ماضی میں کسی شخص سے شدید محبت کی۔پریانکا چوپڑا نے محبت کا اعتراف کرتے ہوئے کہا تھا کہ اب وہ کسی کے ساتھ محبتنہیں کرتیں ...

Loading...