fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

گھریلوٹوٹکے

گنجوں کیلئے بڑی خوشخبری ،پیاز کے ذریعے بال پھر سے گھنے بنانےکا گھریلو طریقہ

  پیر‬‮ 15 اپریل‬‮ 2019  |  12:16
بہت سے لوگ بال گرنے کی وجہ سے پریشان رہتے ہیں، اگرچہ روزانہ 50سے 100بال گرنا معمول کی بات ہے لیکن زیادہ بال گرنے سے لوگ خاصے پریشان ہو جاتے ہیں. گنجا پن شکل میں ناخوشگوار تبدیلی پیدا کر دیتا ہے جس سے متاثرہ شخص کے اعتماد میں بھی کمی ...

گرمیوں میں جسمانی بو سے بچنے میں مددگار ٹوٹکے

  پیر‬‮ 8 اپریل‬‮ 2019  |  11:53
اگرچہ پسینہ آنا ایک قدرتی عمل ہے جو جسم کو ٹھنڈا رکھنے میں مدد دیتا ہے تاہم اکثر افراد میں یہ جسمانی بو کا باعث بنتا ہے۔ موسم گرما کا آغاز ہوچکا ہے اور اب ہر گزرتے دن کے ساتھ درجہ حرارت میں اضافے کا ہی امکان ہے۔ ویسے یہ ...

کیا آپ صفائی کے یہ آٹھ طریقے جانتے ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2019  |  16:06

صفائی کرنا مشکل ہونے کے ساتھ ساتھ کافی وقت طلب کام ہے۔ لیکن کچھ ایسے حیران کن طریقے ایسے ہیں جن کی مدد سے آپ اچھے طریقے سے اور کم وقت میں صفائی کرسکتے ہے۔ہاتھوں کے نشاناتاریزر کے ذریعے آپ کسی بھی سطح پر لگے انگلیوں کے نشانوں ...

جس کے آگے ہزاروں روپے کی ادویات اور ’’تعویذ بھی بے اثر ‘‘ صدیوں پرانے مسئلے ’’کھٹمل ‘‘کے تدارک کانہایت حیرت انگیز آسان گھریلو ٹوٹکہ

  جمعہ‬‮ 28 دسمبر‬‮ 2018  |  18:36

گھروں میں کھٹملوں کے بسیرے ہو جائیں تو جان عذاب میں پڑ جاتی ہے، سخت جان کیڑے سے نجات کے لئے طرح طرح کے جتن ناکام ہو جاتے ہیں ، ہزاروں روپے کی ادویات چھڑکنے کا بھی کوئی فائدہ ہوتا نـظر نہیں آتا، آپ یہ جان کر حیران ...

وہ نسخہ جو آپ کو اپنی عمر سے 10سال چھوٹا بنادے گا

  جمعرات‬‮ 20 دسمبر‬‮ 2018  |  16:15

ہرانسان کی ہمیشہ سے خواہش رہی ہے کہ وہ ہمیشہ جوان رہے لیکن وقت گزرنے کے ساتھ عمر ڈھلتی ہے اور بڑھاپا اپنی جگہ بنا لیتاہے۔ہم آپ کو ہمیشہ جوان رہنے کے لئے کوئی آب حیات تو نہیں بتاسکتے لیکن ایک ایسا نسخہ ضرور بتاسکتے ہیں جسے استعمال ...

جس کے آگے ہزاروں روپے کی ادویات اور ’’تعویذ بھی بے اثر ‘‘ صدیوں پرانے مسئلے ’’کھٹمل ‘‘کے تدارک کانہایت حیرت انگیز آسان گھریلو ٹوٹکہ

  جمعرات‬‮ 6 دسمبر‬‮ 2018  |  19:10

گھروں میں کھٹملوں کے بسیرے ہو جائیں تو جان عذاب میں پڑ جاتی ہے، سخت جان کیڑے سے نجات کے لئے طرح طرح کے جتن ناکام ہو جاتے ہیں ، ہزاروں روپے کی ادویات چھڑکنے کا بھی کوئی فائدہ ہوتا نـظر نہیں آتا، آپ یہ جان کر حیران ...

تانبے کے برتن میں پانی پینے کے حیران کن فائدے

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  18:07

قدیم زمانے میں پانی کو تانبے کے برتنوں میں محفوظ رکھنے کا رواج تھا لیکن اس اہم دھات کی جگہ ملاوٹ شدہ زہریلے کیمیکلز سے تیار کردہ پلاسٹک کے برتنوں نے لے لی ہے تاہم تانبے کی افادیت سے انکار ممکن نہیں۔

دور حاضر میں پانی کو ...

روزانہ دو انڈے کھانے سے کیا حیرت انگیز فوائد حاصل ہو تے ہیں ؟

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  1:27

بہت سے لوگوں کو ناشتے میں انڈے کھانا پسند ہوتا ہے، جو صحت کے لیے اہم غذا یعنی پروٹین، آئرن، امائنو ایسڈز اور اینٹی آکسائیڈنٹس سے بھرپور ہوتے ہیں.لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ اگر روزانہ دو انڈے کھائے جائیں تو جسم پر کیا اثرات مرتب ہوتے ...

سفر کے دوران آنے والے چکروں اور متلی سے نجات کے آسان حل

  بدھ‬‮ 5 دسمبر‬‮ 2018  |  1:05

بہت سے لوگ بس یا کار یا پھر گھومتے جھولے میں بیٹھنے سے چکر اور متلی کا شکار ہوجاتے ہیں لیکن کچھ آسان ٹپس پر عمل کرکے اس سے نجات حاصل کی جا سکتی ہے۔ ڈاکٹرز کے نزدیک جب انسان کا ذہن اور کان کا اندرونی حصہ بیرونی ...

تیل: ایک سے بڑھ کر ایک

  پیر‬‮ 3 دسمبر‬‮ 2018  |  23:39

ازمنۂ قدیم ہی سے کئی اقسام کے تیل استعمال کیے جارہے ہیں، جو نہ صرف حُسن و خُوب صُورتی میں اضافے کا سبب بنتے ہیں، بلکہ کئی طبّی مسائل مثلاً بالوں کا جھڑنا، گنج پن وغیرہ کے علاج میں بھی فائدہ مند ثابت ہوتے ہیں۔آج کل کے زیادہ ...