بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ہر سال ایک نیا نغمہ تیار کرنے والی انوکھی وہیل

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  16:01
بحر منجمد شمالی میں رہنے والی وہیل (Bowhead whale) سے متعلق حیران کن انکشاف ہوا ہے کہ وہ سمندر کی تاریک تہہ میں ہر سال ایک نیا گانا تیار کرتی ہے اور پورا سال اسے گنگناتی ہے۔ یوں تو وہیل سمندر کی تہہ میں دو مختلف طرح کی آوازیں نکالتی ہیں ...

نشے میں دھت نوجوان مگرمچھوں کے تالاب میں کود گیا

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  15:15

زمبابوے میں شادی کی تقریب کے دوران ایک نوجوان نے شراب کے نشے میں دھت ہوکر مگرمچھوں کے تالاب میں چھلانگ لگالی اسے بڑی مشکل سے بچایا گیا تاہم وہ اپنے ایک بازو سے محروم ہوگیا۔

عینی شاہدین کے مطابق کولِن ملر نامی نوجوان نشے میں مدہوش ...

کتنے پیار سے’’خطرہ‘‘ پالا

  بدھ‬‮ 11 اپریل‬‮ 2018  |  13:50
ہم اکثر ریئلٹی شوز یا دستاویزی فلموں میں اس قسم کے مناظر دیکھتے ہیں کہ جنگل کا بادشاہ شیر ایک پالتو بلی کی طرح اپنے مالک کے قدموں میں بیٹھ کر ٹی وی دیکھ رہا ہے یا فٹ بال کھیل رہا ہے۔ ایک بڑے نے اژدہے نے پیار کا اظہار ...

دنیا کا وہ خطہ جہاں کچھ بھی نہیں اگتا سائنسدانوں نے یہاں پہلی بار سبزیاں اگا لیں

  پیر‬‮ 9 اپریل‬‮ 2018  |  17:34

انٹارکٹیکا وہ براعظم ہے جہاں کا موسم یا ہر وقت کی سردی، فصلوں کی پیداوار کو ناممکن بنا دیتی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہاں بسنے والے چند افراد کے لیے سبزیاں اور پھل وغیرہ ہر سال دیگر علاقوں سے بھجوائے جاتے ہیں۔مگر اب وہاں پہلی مرتبہ ...

دنیا کے مہنگے ترین پھول٬ ہوش اڑا دینے والی قیمتیں

  پیر‬‮ 9 اپریل‬‮ 2018  |  15:23

رنگا رنگ پھولوں کی خوبصورتی ہر آنکھ کو ہی متاثر کرتی ہے اور دنیا بھر میں پھول کو خوبصورتی کی علامت سمجھا جاتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ دنیا بھر میں پھول خوبصورتی کے لئے لگائے جاتے ہیں لیکن دنیا میں چند پھول ایسے بھی ہیں ...

سمندری ممالیہ اتنے دیوہیکل کیوں ہوتے ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2018  |  17:19

سمندری حیات کے دیوہیکل جانور جیسے وہیل، سمندری گائے اور سمندری شیر اپنی جسامت اور ہیئت کے لحاظ سے خشکی پر پائے جانے والے ممالیہ جانوروں کے مقابلے میں کہیں زیادہ بڑے اور مضبوط ہوتے ہیں؛ لیکن ایسا کیوں ہوتا ہے؟

خشکی کو اپنا مسکن ...

انڈوں کی سخت اندرونی تہہ کو ننھے چوزے کیسے توڑ لیتے ہیں؟

  ہفتہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2018  |  16:54

سائنس دانوں نے اس راز سے پردہ اُٹھالیا ہے کہ ننھے چوزے کیسے انڈے کی اندرونی تہہ کو توڑ کر بآسانی باہر نکل آتے ہیں جب کہ اندرونی تہہ انڈے کی بیرونی تہہ کے مقابلے میں زیادہ سخت ہوتی ہے۔

سائنسی جریدے سائنس ...

نایاب پیالہ 5 منٹ کے دوران اربوں روپے میں فروخت

  ہفتہ‬‮ 7 اپریل‬‮ 2018  |  15:05

ایک انتہائی نایاب چینی پیالہ نیلامی کے دوران صرف 5 منٹ میں اربوں روپے میں فروخت ہوگیا۔

چین میں شاہی خاندان کا دیدہ زیب پیالہ  نیلامی کے لیے پیش کیا گیا تو محض پانچ منٹ سے بھی کم وقت میں ایک چینی باشندے نے سب ...

’جو مرد 40برس تک کنوارے رہتے ہیں، انہیں یہ بیماری نہیں ہوتی‘ سائنسدانوں نے مردوں کو بڑی خوشخبر ی دیدی، اس قربانی کا ناقابل یقین فائدہ بتادیا‎

  جمعہ‬‮ 6 اپریل‬‮ 2018  |  18:25

شادی ایک ایسا لڈو ہے جو کھائے وہ بھی پچھتائے اور جو نہ کھائے وہ بھی پچھتائے ، لیکن جن افراد کی شادی جلدی نہ ہو رہی ہو تو وہ عجیب پریشانی کا شکار ہو جاتا ہے ۔ سائنسدانوں نے حیران کن طور پر 40سال تک کنوارے

3ہوٹلوں کے باتھ رومزکی سوریج لائنیں جام ہوگئیں مرمت کیلئے توڑ پھوڑ کی گئی تو اس میں سے ایسی چیز برآمد ہوگئی کہ سب کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

  جمعرات‬‮ 5 اپریل‬‮ 2018  |  13:04

سوئٹزرلینڈ میں نامعلوم شخص نے ایک لاکھ سے زائد یورو کے کرنسی نوٹس بیت الخلا میں فلش کردیے۔مقامی میڈیا کے مطابق جنیوا میں سوئس بینک یو بی ایس اور اس کے قریب میں واقع تین ہوٹلوں کے بیت الخلا کی سیوریج کی لائنیں جام ہوگئیں۔ جب مرمت کے ...