بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح

غدار کی غداری بھی صدیوں یاد رکھی جاتی ہے

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:12

سلطان ٹیپو کو جس نے دھوکا دیا تھا ، وہ میر صادق تھا۔ اس نے سلطان سے دغا کیا اور انگریز سے وفا کی۔ انگریز نے انعام کے طور پر اس کی کئی پشتوں کو نوازا۔ انہیں ماہانہ وظیفہ ملا کرتا تھا۔ مگر پتہ ہے جہان!جب میر صادق ...

زنا کے سدباب کے قرآنی طریقے

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:41

کئی بار ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ شریعت میں صرف زنا کی سزا ہی اتنی سخت کیوں رکھی گئی. یہاں جب قرآن کی طرف رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ جہاں صرف اللہ کے حق کا معاملہ ہوتا ہے تو اللہ نرمی کا رویہ اپناتے ہیں اور ...

اللہ کے ساتھ بزنس

  جمعہ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2019  |  9:46

اگر آپ پیسے کمانے کے لیے بزنس کرتے ہیں تو پیسے کے لالچ میں آ کر بزنس ختم کر بیٹھیں گے اور اگر خدمتِ خلق کے لیے کاروبار کرتے ہیں تو اس نیکی کی وجہ سے بزنس کو عروج پر لاکھڑا کرتے ہیں۔‘‘ یہ بات ہنری کی زندگی ...

ایک میں ہی بےشرم ہوں

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:00

بظاہر ایک لطیفہ مگر ﮬﮯ حقیقت ! ...آپ ﮐﻮ ﺁﺳﺎﻥ ﺍﻟﻔﺎﻅ ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺩﮦ ﺳﯽ ﺩﻋﻮﺕ ﻓﮑﺮ ﮬﮯ . ﺍﺱ ﺍﻣﯿﺪ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮬ ﮐﮧ " ﺷﺎﯾﺪ ﮐﮧ ﺍﺗﺮ ﺟﺎﺋﮯ ﮐﺴﯽ ﺩﻝ ﻣﯿﮟ ﻣﯿﺮﯼ ﺑﺎﺕ" ایک مولوی صاحب مسجد کے صحن میں بچوں کو قُرآن پڑھا رہے تھے کہ نمازِ ...

پھنکار

  بدھ‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:51

ایک بزرگ سے کسی سانپ نے بیعت کر لی تھی۔ انہوں نے اس سے یہ عہد لیا کہ کسی کو ڈسنا نہیں جانوروں نے جو دیکھا کہ یہ کسی کو کچھ کہتا ہی نہیں ہے تو نڈر ہو کر سب نے اس کو مارنااور تنگ کرنا شروع کر ...

پہلوان

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  17:25

کسی شہر کے لوگوں کی عادت تھی کہ اپنے بدن پر ہیبت ناک چرند و پرند کی صورتیں بنواتے تھے۔ ایک پہلوان کو بھی خواہش ہوئی کہ اس کی پیٹھ پر غضب ناک شیر کی شکل بنائی جائے ، چنانچہ وہ ماہر کے پاس گیا۔ ماہر نے جب ...

مولوی کی بیوی سے محبت

  منگل‬‮ 14 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:28

ایک لڑکے کو اپنے محلے کے امام مسجد کی بیوی سے بے انتہا محبت ہوگئی، لڑکے نے اپنی اس محبت کا ذکر اپنے ایک بہت قریبی یار سے کیا۔ اس نے اپنے یار سے کہا مجھے امام صاحب کی بیوی سے بے انتہا محبت ہے اور میں چاہتا ...

ہاتھی کو سوئی کے سوراخ سے گزاریں

  پیر‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:38

ایک بادشاہ کے یہاں بیٹا نہیں تھا۔ انہوں نے اپنے وزیر سے کہا‘ بھئی کبھی اپنے بیٹے کولے آنا‘ اگلے دن وزیر اپنے بیٹے کو لے کر آیا‘ بادشاہ نے اسے دیکھا اور پیار کرنے لگا‘ بادشاہ نے کہا اچھا بچے کو آج کے بعد رونے مت دینا‘ ...

سچے دل سے اللہ کو ےاد کروں تو

  پیر‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:35

اورنگ زیب عالمگیر نے ہندوستان پر سب سے زیادہ عرصے تک حکومت کی تھی۔ اس نے اڑتالیس سال حکومت کی۔ اورنگ زیب میں بے شمار خوبیاں تھیں لیکن دو خوبیاں زیادہ نمایاں تھیں۔ اس کی پہلی خوبی ایمانداری تھی‘ وہ اپنے ذاتی اخراجات قرآن مجید کی کتابت کر ...

حسن اخلاق نے غلام بنا دیا

  پیر‬‮ 13 مئی‬‮‬‮ 2019  |  16:31

مولانا طارق جمیل صاحب نے ایک واقعہ بیان کیا کہ میرے والد صاحب کا ایک دوست پولیس میں انسپکٹر کے عہدے پر فائز تھا‘ اس کو اچھے سے اچھا رشتہ مل سکتا تھا لیکن اس کی ماں نے خاندان کی ایک بدصورت لڑکی کے ساتھ اس کی منگنی ...