بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سٹوریز

جنازہ وقت کا بادشاہ ، علماء و اولیا پڑھیں گئ

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  20:07

ترکی کا بادشاہ شاہ مراد ایک رات بہت مضطرب رہا لیکن وہ اسکا کوئی ظاہری سبب نہ جان سکا اس نے اپنے سیکورٹی انچارج کو بلایا اسکو اپنی بے چینی کی خبر دی ، بادشاہ کی عادت تھی کہ بھیس بدل کر عوام کی خبر گیری کرتا تھا ...

دنیا کے سب سے بڑے دریا ’’نیل‘‘ کے نیچے زیر زمین کونسا دریا بہتا ہے

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  19:51

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) دور حاضر میں جد ید ٹیکنا لوجی کی مدد سے کسی بھی قسم کی معلوما ت حاصل کرنا کوئی مشکل کام نہیں، لیکن دنیا سے متعلق چند دلچسپ حقائق ایسے ہیں جن سے عام آدمی آج بھی نا واقف ہے۔ دنیا کی موجودہ آبادی روزانہ ...

ﻣﮑّﮧ مکرمہ میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندیﮨﮯ پابندیﻟﮕﺎﻧﮯ ﮐﯽﻭﺟﮧ ﮐﯿﺎ ﺗﮭﯽ؟

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  19:40

ﻣﮑّﮧ مکرمہ ﮐﯽ ﻃﺎﮨﺮ ﻓﻀﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺻﺮﻑ ﮐﻠﻤﮧ ﮔﻮ ﺍﮨﻞ ﺍﯾﻤﺎﻥ ﮨﯽ ﺩﺍﺧﻞ ﮨﻮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ ﮐﺴﯽ ﻧﺠﺲ ﮐﺎ ﺍﺱ ﭘﺎﮎ ﺷﮩﺮ ﻣﯿﮟ ﺩﺍﺧﻠﮧ شرعا ﻣﻤﻨﻮﻉ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻣﮑّﮧ ﻣﮑﺮﻣﮧ ﮐﮯ ﺍﻃﺮﺍﻑ ﻣﯿﮟ ﻣﻮﺟﻮﺩ ﺗﻤﺎﻡ ﺍﯾﮑﺴﭙﺮﯾﺲ ﻭﯾﺰ ﭘﺮ ﺍﯾﺴﮯ ﺍﻧﺘﺒﺎﮨﯽ ﺑﻮﺭﮈ ﺁﻭﯾﺰﺍﮞ ﮨﯿﮟ!ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﭘﺮ ...

کافر لڑکی کے سر پر محمد عربیﷺ کی چادر

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  19:20

پر رحمت کی چادر عطا فرما دیں گے۔احترام انسانیت کا یہ درس اللہ کے پیارے حبیبؐ نے ہمیں عطا فرمایا. احترام انسانیت کا نبوی نمونہ ثمامہ بن اثالؓ ایک صحابی ہیں، وہ یمامہ میں رہتے تھے، ان کی طرف سے مکہ والوں کو گندم آیا کرتی تھی، جب ...

ارم کاگمشدہ شہر

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  19:12

اس قوم پر اللہ نے اپنے نبی حضرت ہود ؑ کو بھیجا جنہوں نے اللہ رب العزت کی تعلیمات اس قوم تک پہنچائیں۔ مفسرین بیان کرتے ہیں کہ یہ لوگ دوسروں کے مقابلہ میں زیادہ قد آور اور تن ومن اور توانا تھے، مال و دولت اور علم ...

دو عیب

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  18:59

 نامور عباسی خلیفہ مہدی نے ایک نیامحل تعمیر کروایااور پھر حکم دیا کہ کسی بھی شخص کو اس محل کی سیر سے نہ روکا جائے۔دوست آئیں گے تو خوش ہوں گے اور ہمارے دشمن دیکھیں گے تو ان کے دل جلیں گے۔ممکن ہے ایسے لوگ بھی آئیں جو ...

ایک بھیانک تاریخ آخری بادشاہ کی

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  18:56

ایک بھیانک تاریخ آخری بادشاہ سے آج کی بادشاہت تک اور پھر ہندوستان کے آخری شہنشاہ بہادر شاہ ظفر کو میکنن میکنزی بحری جہاز میں بٹھا دیا گیا‘ یہ جہاز17 اکتوبر 1858ء کو رنگون پہنچ گیا‘ شاہی خاندان کے 35 مرد اور خواتین بھی تاج دار ہند کے ...

کسی کی مدد کیسے کی جائے

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  18:46

دس سالہ بچی کا این جی او والوں کے نام خط: اسلامُ علیکم انکل میرا نام کنزا ہے۔ ہم آپ کے دفتر کے پیچھے والی بستی میں رہتے ہیں۔ کچھ دن پہلے آپ ہمارے غریب خانے تشریف لائے تھے یہ دیکھنے کہ ہم غریب ہیں کہ نہیں تاکہ ...

سومنات کا دیو ہیکل بت

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  18:36

محمود غزنوی نے جب "سومنات" فتح کیا تو سلطان محمود غزنوی سومنات کے سب سے بڑے مندر کے اندر داخل ہوا جس میں ہندوؤں کا سب سے بڑا دیوتا بت کی صورت میں پوجا جاتا تھا سومنات کے اس بت کو معجزوں کا دیوتا کہا جاتا تھا اور ...

جو کرتا ہے تو چھپ چھپ کر اہل جہاں سے*کوئی دیکھ رہا ہے تجھے آسمان سے

  پیر‬‮ 17 جولائی‬‮ 2017  |  18:33

بغداد میں ایک بدمعاش نے ایک عورت کو پکڑ لیا اور خنجر نکال کر اسکے گلے پر رکھ دیا لوگ دور سے ڈر سہم کر تماشہ دیکھ رہے تھے مگر کسی کی جرات نہیں تھی کہ وہ اس عورت کو اس بدمعاش کی چنگل سے آزاد کراتے۔ اتنے ...

Loading...