Stories

میں ابھی اسلام کو بیس پنس میں بیچنے لگا تھا۔۔۔

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  20:11

سالوں پہلے کی بات ہے جب ایک امام مسجد صاحب روزگار کیلئے برطانیہ کے شہر لندن پُہنچے تو روازانہ گھر سے مسجد جانے کیلئے بس پر سوار ہونا اُنکا معمول بن گیا۔لندن پہنچنے کے ہفتوں بعد، لگے بندھے وقت اور ایک ہی روٹ پر بسوں میں سفر کرتے ...

75 منزلہ عمارت

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  18:41

 تین نوجوان ملک سے باھر سفر پر جاتے ھیں اور وھاں ایک ایسی عمارت میں ٹھہرتے ھیں جو 75 منزلہ ھے.. ان کو 75 ویں منزل پر کمرہ ملتا ھے.. ان کو عمارت کی انتظامیہ باخبر کرتی ھے کہ یہاں کے نظام کے مطابق رات کے 12 بجے کے بعد ...

آٹھ اصول

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  15:49

انسان ہمیشہ کامیاب لوگوں جیسا بننا چاہتا ہے لیکن اگرآپ کو علم ہوجائے کہ کامیاب لوگ رات کو سونے سے پہلے فار غ وقت میں کیاکرتے ہیں تو یقیناًآپ بھی یہ کام کریں گے۔کچھ پڑھنا:ہر بڑے آدمی کی یہ عادت ہوتی ہے کہ وہ سونے سے قبل کچھ ...

جاہل کی پہچان

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  14:28

شمعون (یہودا کا پوتا اور جناب عیسیٰ کا حواری) نے رسول خدا سے کہا : مجھے جاہل کی علامتیں بیان فرما دیں.   آنحضرت صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا: اگر اس کے ہم نشیں ہو گے تو تم کو رنج پہنچائے گا ۔اگر اس سے الگ ...

کراماتی گدھا

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  14:00

ایک شخص بازار میں صدا لگا رہا تھا۔ گدھا لے لو۔ پانچ سو روپے میں گدھا لے لو۔گدھا انتہائی کمزور اور لاغر قسم کا تھا۔وہاں سے بادشاہ کا اپنے وزیر کے ساتھ گزر ہوا،بادشاہ وزیر کے ساتھ گدھے کے پاس آیا اور پوچھا کتنے کا بیچ رہے ہو؟اس ...

مومن کے لیے تاخیر کیوں

  بدھ‬‮ 17 جنوری‬‮ 2018  |  12:32

فرشتے جنابِ باری تعالیٰ میں عرض کرتے ہیں کہ اللہ کریم وہ مومن بندّہ رو رہا ہے تُو جب غیروں کو عطا کرتا ہے تو اِس مومن کی عطا میں تاخیر کیوں ہو رہی ہے؟ اللّہ تعالیٰ فرشتوں کو جواب دیتا ہے کہ یہ تاخیر اِس لیے نہیں کہ ...

اشفاق احمد کہتے ہیں

  منگل‬‮ 16 جنوری‬‮ 2018  |  19:16

میں نے اپنے بابا جی کو بہت ہی فخرسے بتایا کہ میرے پاس دو گاڑیاں ہیں اور بہت اچھا بینک بیلنس ہے، اس کے میرے بچے اچھے انگریزی سکول میں پڑھ رہے ہیں، عزت شہرت سب کچھ ہے، دنیا کی ہر آسائش ہمیں میسر ہے اس کے ساتھ ...

اپنی نماز پر شک کرو

  منگل‬‮ 16 جنوری‬‮ 2018  |  18:57

ایک دفعہ میں اپنے استاد صاحب کی خدمت میں حاضر ہوا اور میں نے سوال کیا.. "حضرت ! قران کہتا ہے..

اِنَّ الصّلوۃَ تَنہیٰ عَنِ الفَحشَاءِ وَالمُنکَر "بے شک نماز بُرے اور بے حیائی کے کاموں سے روکتی ہے.." (العنکبوت , 45)

لیکن آج ہم دیکھتے ہیں ...

سادہ زندگی گزارو

  منگل‬‮ 16 جنوری‬‮ 2018  |  17:57

ایک آدمی بہت بڑی یونیورسٹی کا پروفیسر تھا۔ اس کے تمام سٹوڈنٹس بہت کامیاب اور کامران تھے۔ اپنی زندگی بہت عالی شان طریقے سے گزار رہے تھے۔ ایک دن اس نے اپنے تمام سٹوڈنٹس کو ایک دعوت پر مدعو کیا۔ وہ سب اس میں بخوشی شریک ہوئے۔ سب ...

کاروبار ، گھر میں خوشحالی، رزق دروازے توڑ کر داخل ہو، ایسا مجرب وظیفہ کہ مٹی بھی سونا بن جائے، سات نسلیں بیٹھ کر کھائیں ، گھر کی خواتین خود پڑھیں اور پھر دیکھیں ،‎‎

  منگل‬‮ 16 جنوری‬‮ 2018  |  17:48

اکثر لوگوں کے زبان یہ گلہ و شکایت رہتی ہے کہ ان ہاتھوں میں پیسے ٹکتے نہیں بلکہ خرچ ہو جاتے ہیں ۔ ایسے لوگ جن کےپیسوں میں یا رزق میں برکت نہیں تو پریشان نہ ہوں بلکہ اس مسئلے میں مبتلا افراد روزانہ نماز فجر اور عشا ...

Loading...