بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سٹوریز

انار کے حیران کن فوائد

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  13:25

دل کے مریضوں کو اب آپ کو مہنگی اور کڑوی ادویات نہیں کھانی پڑیں گی کیونکہ ماہرین نے ایک خوش ذائقہ پھل کو اس کا علاج قرار دیا ہے ۔ ماہرین نے کہاہے کہ انار ایک ایسا پھل ہے جو نہ صرف خون کی شریانیں صاف کرتا ہے بلکہ ...

بھارتی جاسوس

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  13:09

پاکستان میں40 برسوں کے دوران12 بھارتی جاسوسوں کو سزا سنائی گئی جبکہ ان کورہاکردیاگیااورجب یہ جاسوس بھارت پہنچے توا نہو ں نے اپنے جرائم کااعتراف بھی کھلے عام کیا۔نجی ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق چالیس برس میں بارہ بھارتی جاسوسوں کو سزا ہوئی، پہلے گرفتار بھارتی معصوم بنے لیکن ...

چوکھٹ

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  12:57

سیدنا ابراہیم علیہ السلام اسماعیل علیہ السلام کے نکاح کے بعد تشریف لائے تو اسماعیل علیہ السلام کو نہ پایا ان کی بیوی سے معلوم کیا تو اس نے کہا کہ وہ ہمارے لئے رزق تلاش کرنے گئے ہیں پھر ابراہیم علیہ السلام نے اس سے بسر اوقات ...

!!وہ میرا نام جانتا ہے

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  12:45

مدائن شہرکورات کی گہری سیاہ تاریکی اپنی آغوش میں لے چکی تھی، یہ شہر جو کل تک کسرٰی کی سلطنت کا ایک حصہ تھااس سلطنت کا جو دنیا کی سُپر پاور تھی۔ مال اور شوکت میں سب سے آگے اور اب مدائن کئی روز کی جنگ کے بعد ...

اکیلا بھلا

  جمعہ‬‮ 19 مئی‬‮‬‮ 2017  |  0:18

ایک مرتبہ کسی چوہے اور مینڈک میں ندی کنارے دوستی ہوگئی۔ دونوں ہر روز صبح کے وقت ایک طے شد ہ جگہ پر آتے اور آپس میں بات چیت ہوتی‘ کچھ جگ بیتی‘کچھ آپ بیتی اس باہمی میل ملاپ سے دونوں کے دل کشادہ ہوتے تھے۔ یہ رسم ...

ریاکاری بری ہے

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:28

ایک شخص جو دیکھنے میں بہت پرہیزگار اور عبادت گزار معلوم ہوتا تھا۔ ایک بادشاہ کا مہمان ہوا۔ جب کھانے کے لیے دسترخوان پر بیٹھا تو اپنی خوراک سے کم کھایا اور جب نماز کے لیے کھڑا ہوا تو عادت سے زیادہ وقت صرف کیا تاکہ لوگ اس ...

بچوں کی تربیت

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  18:38

اکثر ترقی یافتہ ممالک میں نرسری سے لیکر اگلے چند سال تک سکولوں کے اوقات آٹھ سے نو گھنٹے تک ہوتے ہیں۔ پھر تعلیم کا انداز بچوں کے لئے دلچسپی کا بھرپور سامان ہوتا ہے۔ ان پر پہلے دن سے ہی کتابوں کا بوجھ نہیں لاد دیا جاتا۔ ...

بڑا آدمی۔۔

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  16:41

پنجاب یونیورسٹی کا ایک پروفیسر صبح کے وقت اس کے کھوکھے سے چائے پیتا تھا‘ وہ بچے کی محنت پر خوش تھا‘ وہ اسے روز کوئی نہ کوئی نئی بات سکھاتا تھا‘ جہانگیر نے ایک دن پروفیسر سے پوچھا ’’ماسٹر صاحب! کیا میں بھی بڑا آدمی بن سکتا ...

میٹنگ

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  15:06

بوسنیا کے مرحوم صدر ڈاکٹر عزت بیگووچ کا واقعہ ہے۔ جنیوا میں بوسنیا کے مستقبل کے بارے میں وقتاً فوقتاً امریکی اور یورپی نمائندوں کی میٹنگ ہوا کرتی تھی۔ ایک ایسی ہی میٹنگ میں عزت بیگووچ کو شرکت کرنا تھی وہ اپنے دفتر سے ائیرپورٹ کے لئے روانہ ...

مجھے ہے حکم اذاں

  جمعرات‬‮ 18 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:26

وحید اور ایمان کا مزا جس نے چکھ لیا اسے پھر کوئی اور نظریہ نہ جچتا ہے اور نہ ہی وہ اسے چھوڑتا ہے۔ اسلام کی قندیل جس دل کے مندر میں جل اٹھے وہاں سے پھر شنک اور گھنٹیوں کے بجائے نعرہ تکبیر کی صدائیں ہی بلند ...