بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سٹوریز

میں کون ہوں؟

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  18:22

میرا چہرہ دیکھ کر دھوکہ مت کھانا۔ میں جو نظر آتا ہوں وہ ہوں نہیں۔ بہت سے لوگ جب مجھے دیکھتے ہیں تو آکے مجھ سے بات کرتے ہیں، میرے الفاظ سن کر بھی کسی فریب کا شکار مت ہونا۔ میں ہرگز بھی وہ نہیں ہوں جو نظر ...

چھوٹے بچے کے پراپرٹی لاز

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  18:19

اگر یہ مجھے پسند ہے، تو میرا ہے۔۔اگر یہ میرے ہاتھ میں ہے، تو میرا ہے۔۔اگر میں یہ تم سے چھین سکتا ہوں تو میرا ہے۔۔اگر یہ تھوڑی دیر سے میرے پاس تھا تو یہ میرا ہے یہ میرا ہے اور یہ کبھی بھی تمہارا نہیں ہو سکتا۔۔اگر میں ...

ہارورڈ یا سٹین فرڈ؟

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  18:16

ایک انتہائی سادہ اور بوسیدہ لباس میں ملبوس میاں بیوی ٹرین سے اترے اور ہارورڈ کے پرنسپل کے آفس کی طرف چلے گئے۔ سیکریٹری نے انہیں دیکھا تو برا سا منہ بنایا اور سواچا کہ ان کا بھلا یہاں کیا کام ہو سکتا ہے۔ ایسے لوگ بھی اکثر ...

پلِ صراط

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  17:58

سوال نمبر : 1 جنت کہاں ہے؟جواب: جنت ساتوں آسمانوں کے اوپر ساتوں آسمانوں سے جدا ہے، کیونکہ ساتوں آسمان قیامت کے وقت فنا اور ختم ہونے والے ہیں، جبکہ جنت کو فنا نہیں ہے، وہ ہمیشہ رہے گی، جنت کی چ?ت عرش رحمن ہے۔سوال نمبر 2: جہنم ...

چند سو روپے کا کمبل

  منگل‬‮ 28 فروری‬‮ 2017  |  17:23

ﮐﺴﯽ ﮔﺎﺅﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﭘﺎﻧﭻ ﺳﺎﻝ ﮐﮯ ﭼﮭﻮﭨﮯﺑﭽﮯ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺭﮨﺘﯽ ﺗﮭﯽ۔ ﮐﭽﮫ ﻣﺎﮦ ﻗﺒﻞ ﺍُﺱ ﮐﮯ ﺷﻮﮨﺮ ﮐﺎﺍﻧﺘﻘﺎﻝ ﮨﻮ ﮔﯿﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﻟﮩٰﺬﺍ ﯾﮧ ﻋﻮﺭﺕ ﺍﭘﻨﮯ ﺍﮐﻠﻮﺗﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮐﯽﺗﻌﻠﯿﻢ ﻭ ﺗﺮﺑﯿﺖ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺧﻮﺩ ﮨﯽ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﮐﮯ ﮔﮭﺮﻭﮞ ﻣﯿﮟﮐﺎﻡ ﮐﺮﺗﯽ، ﺍُﻧﮑﮯ ﺑﺮﺗﻦ ﻣﺎﻧﺠﮭﺘﯽ، ﮐﭙﮍﮮ ﺩﮬﻮﺗﯽ ﺍﻭﺭ ﺍُﻧﮑﮯﺑﮍﮮ ...

 گارنٹی

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  19:42

یہ کسی بڑے امام کی زندگی کا واقعہ ہے‘ امام کے نام کے بارے میں کنفیوژن پائی جاتی ہے لیکن جہاں تک گمان کا تعلق ہے تو شائد یہ حضرت امام شافعی ؒ کا واقعہ ہے ‘ حضرت امام شافعی ؒ کے دور میں ایک عباسی خلیفہ نے ...

الفاظ

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  19:35

دنیا میں سب سے زیادہ خطرناک چیز لفظ ہوتے ہیں‘ یہ لفظ کس قدر تباہ کن اور خطرناک ثابت ہو سکتے ہیں اس کا اندازا آپ اس چھوٹے سے واقعے سے لگا لیجئے۔ دوسری جنگ عظیم کے آخر میں جب جرمنی کو شکست ہو گئی‘ ہٹلر نے خود ...

ایمان

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  19:29

حضرت مولانا ذوالفقاراحمد صاحب نے ایک واقعہ سنایا کہ 1994ء میں سمرقند جانے کا موقع ملا تو جامع مسجد سمرقند میں خطبہ جمعہ دیا۔ نماز جمعہ کے بعد چند نوجوان میرے پاس آئے اور کہنے لگے حضرت! آپ ہمارے گھر میں تشریف لے چلیں‘ ہماری والدہ آپ سے ...

پینٹنگ

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  18:15

ایک آدمی بہت امیر کبیر تھا اور اس کو دنیا کے معروف ترین آرٹسٹز کی اوریجینال پینٹنگز اکٹھی کرنے کا بہت شوق تھا۔ اس نے دنیا کے مزہور پینٹرز کی بہت سی پینٹنگز جمع کی ہوئی تھیں۔ اس کا ایک جوان بیٹا بھی تھا۔ اس کے بیٹے میں ...

ڈائری کے صفحات

  پیر‬‮ 27 فروری‬‮ 2017  |  17:44

زندگی بھی بس اک ڈائری کی مانند ہے،جس کے ہر صفحے پر دن، تاریخ، ماہ و سال چسپاں ہیں۔۔ صفحہ ایک سے آخر تک زندگی اس پر بے شمار تحریریں لکھتی ہے۔۔اس تحریر کی نوعیت ہر زندگی کے مزاج پر منحصر ہے۔جب یہ خوش ہوتی ہے تو دھنک ...