بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سٹوریز

بے یقینی کی رسی

  بدھ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2017  |  17:05

برفانی پہاڑوں پہ کوہ پیمائی کرتے ایک آدمی کو طوفان نے گھیر لیا۔۔ وہ پہاڑ کی چوٹی کے بالکل قریب تھا لیکن تیز ہواؤں کے سامنے اسکی ہمت جواب دے گئی ہاتھ چھوٹا اور وہ بیسیوں میڑ کی بلندی سے نیچے آنے لگا۔ جب یقین ہوگیا کہ بچنے ...

آزادی ایک نعمت

  بدھ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2017  |  16:59

ایک چوہا کسی جنگل میں بھوک کی مصیبت سہتا تھا لیکن آزادی سے رہتا تھا۔ نہ کسی دشمن کا ڈر اور نہ ہی کسی چیز کا خطرہ۔ ایک دن قصبہ سے چوہے کا ایک مہمان آیا اور جنگل میں دو روز گزارنے کے بعد اس چوہے سے بولا۔" ...

عبادت پہ غرور کیسا

  بدھ‬‮ 17 مئی‬‮‬‮ 2017  |  14:30

کوئی شخص حج کرنے نکلا۔ ہر دو گام پر دو رکعت نماز پڑھتا اور پھر آگے بڑھتا۔ سفر حج کے محویت میں اسے کسی بھی تکلیف کا احساس نہ ہو رہا تھا۔ شیطان نے اس کے دل میں وسوسہ ڈالا۔

"تیرا سفر سب سے زیادہ بابرکت اور ...

ریس

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:05

کسی گاﺅں میں پانچ دوست رہا کرتے تھے‘ ان کی آپس کی دوستی اتنی گہری تھی کہ جہاں جاتے ایک رنگ جما لیتے تھے‘ ایک بار یہ سبھی دوست شہرمیں کسی کام سے گئے‘ وہاں انہیں ایک ہوٹل میں کھانا کھانے کا اتفاق ہوا‘ کھانا وہ خوب مزے ...

 فیض کے بارے میں

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  23:03

اردو کے مقبول شاعر فیض احمد فیض جلاوطنی کے زمانے میں معروف شاعرہ زہرہ نگاہ ہاں ٹھہرے تھے۔زہرہ نگاہ فیض فیسٹول کے دوران فیض احمد فیض کی بزلہ سنجی کے کچھ واقعات سنائے جو آپ کے گوش گزار ہیں‘ایک بار ایک شخص نے دروازے پر آ کر گھنٹی ...

روٹی کی قدر

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:30

سلیمان کی نگاہ میں۔،ایک دن سلیمان نے ابو زرغفاری کو اپنے گھر دعوت پر بلایا،ان کے سامنے سلیمان نے روٹیاں رکھیں، ابو زر نے روٹی کو اٹھایا۔روٹی کو اپنے ہاتھ میں گردش دی،سلیمان نے کہا ۔ابو زر ان روٹیوں کو گردش کیوں دے رہے ہو؟ ابو زر نے ...

اولڈ ایج ہوم

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:27

ﻣﯿﮟ ﺳﺎﺋﮑﺎﭨﺮﺳﭧ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﺑﯿﭩﮭﺎ ﺗﮭﺎ , ﺑﯿﮕﻢ ﮐﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﭘﮧ ﮐﺌﯽ ﺩﻥ ﺳﮯ ﭨﺎﺋﻢ ﻟﯿﺎ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ , ﺍﺱ ﻟﺌﮯ ﺍﻧﮩﯿﮟ ﻣﻠﻨﮯ ﭼﻠﮯ ﺁﯾﺎ , ﮐﯿﺎ ﻣﺴﺌﻠﮧ ﮨﮯ ﺁﭖ ﮐﻮ .. ؟ ﺗﻔﺼﯿﻞ ﺳﮯ ﺯﺭﺍ ﺑﺘﺎﺋﯿﮟ .. ﻣﯿﮟ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ ﺑﻨﺪ ﮐﺌﮯ ﭼﺖ ﻟﯿﭩﺎ ﻣﺎﺿﯽ ﮐﯽ ﻃﺮﻑ ﺳﻔﺮ ...

پیسوں سے ہر چیز خریدی نہیں جاسکتی

  منگل‬‮ 16 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:05

راما اپنی فیملی میں اکیلا کمانے والا اور سخت محنت کرنے والا انسان تھا۔ اس کے تین بچے جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی تھی۔ وہ اپنے ماں باپ کے ساتھ رہ رہا تھا۔ راما اپنے بچوں اور فیملی کی بہتر مستقبل کے لیے سخت محنت کرتا ...

جنگی چال

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:16

میں سو سے زیادہ جنگوں میں شریک ہوا، میرے جسم میں ایک بالشت برابر بھی ایسی جگہ نہیں کہ جہاں تیر، تلوار یا نیزے کا زخم نہ ہو، اس کے باوجود میں اپنے بستر پر مررہا ہوں، بزدلوں کی آنکھیں ٹھنڈی نہ ہوں اور میرے لیے لا الہ ...

دودھ کا گلاس

  پیر‬‮ 15 مئی‬‮‬‮ 2017  |  19:11

"اس سے تو اچھا تھا میں اسی بیماری میں ہی مر ہی جاتی۔۔۔" شوہر کے چہرے پر پریشانی کے آثار دیکھ کے وہ اپنے آپ کو کوسنے لگی۔۔۔ وہ پچھلے کئی سالوں سے بستر مرگ پہ تھی۔۔ اسکے علاج پہ تمام جمع پونجی لگ چکی تھی۔ کسی نے ...