بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

سٹوریز

دس سوال

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  17:42

وہ کبھی نہیں پوچھے گا کہ تمہارے کتنے دوست تھے۔ وہ تم سے پوچھے گا کہ تم نے کس کس سے دوستی نبھائی؟ وہ تم سے کبھی نہیں پوچھے گا کہ تمہارے پاس کونسی گاڑی تھی مگر وہ پوچھے گا کہ کتنے بغیر سواری کے مسافروں کو اپنی ...

مرمت

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  17:40

میں پچپن سے دیکھتا آیا تھا کہ میرے ماں باپ ہر چیز کی مرمت کرتے رہتے تھے۔ بجائے نئی چیزیں خریدنے کے، وہ پرانی چیزوں کو ٹھیک کرتے اور کراتے رہتے تھے۔ میں کبھی کبھی بہت تنگ پڑ جاتا تھا کیونکہ مجھے لگتا تھا کہ اگر ہم کسی ...

ذہانت

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  17:11

دو آدمی قاضی کی عدالت میں کھڑے تھے ،ان میں سے ایک نے دعویٰ کیا کہ میں نے اپنے ساتھی کو مال بطور امانت دیا تھا ،جب میں نے مطالبہ کیا تو اس نے دینے سے انکار کردیا۔قاضی نے مدعی علیہ سے امانت کے متعلق پوچھا تو اس ...

دوسروں کو خامیوں کے ساتھ قبول کریں

  پیر‬‮ 20 مارچ‬‮ 2017  |  15:51

ایک چینی بڑھیا کے گھر میں پانی کیلئے دو مٹکے تھے جنہیں وہ روزانہ ایک لکڑی پر باندھ کر اپنے کندھے پر رکھتی اور نہر سے پانی بھر کر گھر لاتی۔ان دو مٹکوں میں سے ایک تو ٹھیک تھا مگر دوسرا کچھ ٹوٹا ہوا۔ ہر بار ایسا ہوتا ...

میری ماں نے مجھے سکھایا ہے کہ

  اتوار‬‮ 19 مارچ‬‮ 2017  |  18:04

میری ماں نے مجھے منطق سکھائی۔۔۔وہ کہتی تھیں کیونکہ میں نے بول دیا ہے تو بس مان جاؤ۔ پھر ماں نے مجھے طب سکھایا۔۔۔کہتی تھیں اگر آنکھوں کو گول گول کر کے بونگیاں مارتے رہو گے تو آنکھیں پکی پکی بھینگی ہو جائیں گی۔ انہوں نے مجھے سکھایا ...

مٹی 

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2017  |  15:03

بنی اسرائیل میں سے ایک آدمی کا انتقال ہو گیا‘اس کے دو بیٹے تھے‘ان دونوں کے مابین ایک دیوار کی تقسیم کے سلسلے میں جھگڑا ہو گیا‘جب دونوں آپس میں جھگڑ رہے تھے تو نہوں نے دیوار سے ایک غیبی آواز سنی کہ تم دونوں جھگڑا مت کرو‘کیونکہ ...

بلند منزلت

  ہفتہ‬‮ 18 مارچ‬‮ 2017  |  14:44

کسی شخص نے حضرت علی ؓ کے سامنے بلند آواز سے”استغفراللہ“کہا تو آپ نے اس سے فرمایا ”کچھ معلوم بھی ہے کہ استغفار کیا ہے؟“استغفاربلند منزلت لوگوں کا مقام ہے اور یہ ایک ایسا لفظ ہے جو چھ باتوں پر حاوی ہے۔

اول یہ کہ جو ہو ...

غریب کا گھر۔۔

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2017  |  17:27

آج گھر سے نکلا تو دوپہر ہو چکی تھی سورج اپنی دہشت گردی پر اتر آیا تھا، گرمی میں بنا ہیلمٹ کے بائیک چلانا اور بھی محال ہو چکا تھا، سوچا ایک عدد ہیلمٹ خرید لیا جائے،ہیلمٹ کی دوکان پر گیا، شیشوں میں رکھے ہیلمٹ بہت ہی پرکشش ...

لیڈرز

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2017  |  17:17

خواجہ ناظم الدین قائداعظم کے قریبی ساتھی تھے‘ ہندوستان کے مشہور لیڈر بھی اور آل انڈیا مسلم لیگ کی ورکنگ کمیٹی کے ممبر بھی۔ یہ 1946میں دل کے مریض ہو گئے اور ڈاکٹروں نے انہیں بیڈ ریسٹ کا حکم دے دیا۔ خواجہ صاحب دہلی کے ایک ہسپتال میں ...

اللہ جیسے چاہے

  جمعہ‬‮ 17 مارچ‬‮ 2017  |  17:15

ایک مرتبہ ایک کمزور جسم کا شخص حضرت علی ؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ کے سامنے بیٹھ کر کمزور آواز میں کہنے لگا ”حضرت! مجھے تقدیر کے بارے میں بتائیے کہ اِس کی حقیقت کیا ہے؟“ اس کے سوال کے جواب میں حضرت علی نے ...