بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلام اورہم

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی، جب آدمی گھر آئیگا تو اس کو کونسی چیزیں بتائیں گی کہ اس کے گھر والوں نے اس کے جانے کے بعدکیا کچھ کیا؟

  بدھ‬‮ 9 اکتوبر‬‮ 2019  |  20:06

نبی کریمﷺ نے اپنی امت کو قیامت کے ظہور سے متعلق کئی واضح نشانیاں تعلیم فرمائیں جن کا مقصد امت کو یہ بتانا تھا کہ قیامت انتہائی نزدیک ہے اور وہ اپنے اعمال کے بارے میں اللہ رب العزت کے ہاں جوابدہ ہیں۔حدیث مبارکہ میں موجود ہے کہ ...

جب بھی کوئی غم یا پریشانی آئے تو قرآن کے یہ 2 لفظ پڑھنا شروع کر دیں ۔۔ہر حاجت پوری ہو گی

  منگل‬‮ 1 اکتوبر‬‮ 2019  |  19:12

اسلام و علیکم میرے پیارے بہن بھائوں زندگی میں غم اور پریشانیاں تو ہر انسان پر آتی ہیں کبھی بھی ان غموں اور پرشانیوں سے گھبرانا نہیں چاہیے جب بھی کوئی غم آئے کوئی پریشانی آئے فوراً اپنا سارہ غم اپنا سارا دکھرا اللہ رب العزت کو سنایئں۔ ...

قرآن مجید کی وہ سورت جس کی تلاوت سے رزق میں کشادگی اور قرض سے نجات مل سکتی ہے !

  جمعہ‬‮ 27 ستمبر‬‮ 2019  |  18:02

دنیا میں عمومی طورپر انسان مالی پریشانیوں میں جکڑا رہتاہے لیکن کا حل بھی قرآن مجید میں موجود ہے ، سورة رحمان کی تلاوت کرنے سے نہ صرف آپ کے رزق میں کشادگی ہوتی ہے بلکہ قرضوں سے بھی نجات مل سکتی ہے ، اسی طرح اور کیا ...

حضوراکرم نے فرمایا قریب قیامت میں لوگ اپنی بیویوں سے زنا کرینگے اور آج واقعی میں ایسا ہو رہا ہے لیکن کیسے جانئے؟

  بدھ‬‮ 25 ستمبر‬‮ 2019  |  18:52

معروف مذہبی سکالرحضر ت ذوالفقاراحمدنقشبندی نے اپنے ایک بیان میں کہاکہ حضوراکرم ؐ نے فرمایاکہ قرب قیامت میں لوگ ا پنی بیویوں کیساتھ زناکریں گے ہم نے حدیث پاک پڑھی توہمیں سمجھ نہیں آئی ہم نے اپنے استادسے پوچھاکہ استادجی اس کاکیامطلب ہے ؟.کہ لوگ اپنی ہی بیوی ...

زنا کے سدباب کے قرآنی طریقے

  منگل‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2019  |  19:13

کئی بار ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ شریعت میں صرف زنا کی سزا ہی اتنی سخت کیوں رکھی گئی. یہاں جب قرآن کی طرف رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ جہاں صرف اللہ کے حق کا معاملہ ہوتا ہے تو اللہ نرمی کا رویہ اپناتے ہیں اور ...

نماز کی اہمیت

  منگل‬‮ 24 ستمبر‬‮ 2019  |  18:46

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﻻﮔﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ! ﮐﯿﻮﮞ؟ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺣﮑﻤﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ ﺗﮭﮯ۔ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ...

قرآن پاک کی یہ سورۃ ایک مرتبہ پڑھیں اگر کھانے کے اندرزہر بھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا

  جمعہ‬‮ 20 ستمبر‬‮ 2019  |  18:56

اگر آپ سورہ قریش ایک دفعہ پڑھیں گے تو اگرکھانے کے اندرزہربھی ملا ہوگا تو وہ اثر نہیں کرے گا۔ کھانا فوڈ پوائزن نہیں بنے گااوروہ کھانا بیماری نہیں بنے گا، صحت بنے گا۔وہ کھانا اسے گناہوں کی طرف مائل نہیں کرے گا۔نیکی کاذریعہ بنے گااورجو دوسری دفعہ ...

حضرت جبرئیل علیہ السّلام کی ـ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو ـ اصلی حالت میں دیکھنے کی تمنّا ـ

  منگل‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2019  |  18:07

حضرت جبرئیل علیہ السّلام کی ـ حضور نبی اکرم صلی اللّہ علیہ وآلہ وسلم کو ـ اصلی حالت میں دیکھنے کی تمنّا ـ قرآن میں یوں بیان ہوئی ہے ـ وَقَالُوْا لَوْلَآ اُنْزِلَ عَلَيْهِ مَلَكٌ۔ اور کہتے ہیں اس پر کوئی فرشتہ کیوں نہیں اُتارا گیا۔!!! ( سورۃ ...

دولت کی ریل پیل، نسلیں بیٹھ کر کھائیں امیر ہونےکیلئے ایک چھوٹا سا عمل جو آپ کی زندگی بدل دے

  منگل‬‮ 17 ستمبر‬‮ 2019  |  14:24

آپ کی زندگی میں اگرکسی قسم کا کوئی معاشی مسئلہ ہے ، یا کوئی ایسا مسئلہ ہے جس کی وجہ سے آپ کو مالی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے یا کوئی ایسی چیز کہ آپ کے کاروبار میں کسی قسم کی کوئی رکاوٹ پیدا کر رہی ...

نبی کریم ﷺ کی قبر مبارک پر چھڑکا جانے والا عطر کس طرح مدینہ سے پاکستان اتنی لمبی مسافت طے کرکے قائد اعظم کے جنازے تک پہنچا ؟جان کر آپ بھی رونے لگیں گے

  پیر‬‮ 16 ستمبر‬‮ 2019  |  18:18

قائد اعظم کی وفات کے موقع پرپورے شہر میں آہ فغاں سے فضا سوگوار ہوگئی تھی ۔ہر کوئی اپنے قائد کی آخری زیارت کا متمنی تھا لیکن اسقدر ہجوم کی وجہ سے کفن میں لپٹے قائدتک پہنچنا مشکل تھا ۔ اس دوران ایک عجیب واقعہ رونما ہوا تھا ...