بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلام اورہم

جان لگاؤ

  منگل‬‮ 27 فروری‬‮ 2018  |  22:34

ایک دفعہ کا زکر ہے ایک آدمی نے خواب میں دیکھا کہ خدا اس کو کہتا ہے کہ باہر جو پتھر پڑا ہے اس پہ خوب جان لگاؤ۔ آدمی نیند سے بیدار ہوا تو باہر نکلا دیکھا تو واقعی ایک بہت بڑا بھاری پتھر باہر راستے میں پڑا ...

دنیا کا وہ واحد نمازی جس کیلئے ابلیس فجر کے وقت چراغ لے کر کیوں کھڑا رہا ؟ ۔۔ پڑھے تاریخ کا حیران کن واقعہ‎

  ہفتہ‬‮ 24 فروری‬‮ 2018  |  15:16

ایک شخص صبح سویرے اٹھا صاف ستھرے کپڑے پہنے اور مسجد کى طرف چل پڑاتاکہ فجر کى نماز باجماعت ادا کرسکوں۔ راستے میں ٹھوکر کھا کر گر پڑا اور سارے کپڑے کیچڑ سے بھر گئے۔ واپس گھر آیا لباس بدل کر واپس مسجد کى طرف روانہ ہوا پھر ...

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  20:04

*ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ**ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ...

مسجد الحرام کے متعلق ایسے اعدادوشمار کہ پڑھتے ہی آپ ” سبحان اللہ” کہہ اٹھیں

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  19:03

 دنیا بھر کے مسلمانوں کے مرکز خانہ کعبہ اورمسجد حرام کے متعلق بارے میں اہم اعداد وشمار سن کر آپ " سبحان اللہ " کہہ اٹھیں گے ۔ تفصیلات کے مطابق مکہ مکرمہ گورنریٹ نے مسجد الحرام سے متعلق ٹویٹر کے اکاؤنٹ پر مندرجہ ذیل اہم اعدادو شمار ...

طوائف کا جنازہ

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  15:25

ﺷﺎﮦ ﻭﻟﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﮐﮯ ﺑﯿﭩﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﺭﻓﯿﻊ ﺍﻟﺪﯾﻦؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥ ﭘﺎﮎ کا ﺗﺮﺟﻤﮧ ﺍﺭﺩﻭ ﻣﯿﮟ ﮐﯿﺎ ﺍﻭﺭ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦ ﻋﺒﺪﺍﻟﻘﺎﺩﺭؒ ﻧﮯ ﻗﺮﺁﻥﭘﺎﮎ ﮐﺎ ﺑﺎﻣﺤﺎﻭﺭﮦ ﺍﺭﺩﻭ ﺗﺮﺟﻤﮧ ﮐﯿﺎ۔ ﺗﯿﺴﺮﮮ ﺍﻭﺭ ﺑﮍﮮ ﺑﯿﭩﮯ ﺷﺎﮦﻋﺒﺪﺍﻟﻌﺰﯾﺰؒ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ 1159ھ ﻣﯿﮟ ﭘﯿﺪﺍ ﮨﻮﺋﮯ،ﻋﻠﻢ ﻭﻓﻀﻞ ﺍﻭﺭ ﺗﻘﺪﺱ ﻣﯿﮟ ﺑﺎﭖ ﮐﮯ ...

تہجد

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  20:40

اگر آپ تہجد نہیں پڑھتیں کسی دعا کے لئے ‘ تو اس کا مطلب ہے آپ اس کو پانے کے لئے خود بھی سیرئیس نہیں ہیں۔ شدید پریشانی کے حالات میں دعائیں بھی شدید مانگنی ہو تی ہیں۔ یہ پانچ وقت کی نماز کے بعد روٹین کی طرح ...

کینسر کا آخری سٹیج

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  13:16

یہ واقعہ ہمارے ملک کے صوبہ سندھ کا ہے ایک چالیس سالہ نوجوان کا تعلق ہندو گھرانے سے تھا ، اسکو کینسر کا مرض لاحق ہوا ڈاکٹروں نے لاعلاج کہہ کر زندگی خوشی سے گزارنے کا مشورہ دیا اور کہا کہ اب آپ زیادہ سے زیادہ ایک ماہ ...

یہاں کسی کے پاس قرآن نہیں ہے

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  13:14

1973 روس میں کمیونزم کا طوطا بولتا تھا بلکہ دنیا تو یہ کہہ رہی تھی کہ بس اب پورا ایشیا سرخ ہوجاے گا ان دنوں میں ہمارے ایک دوست ماسکو ٹریننگ کے لیے چلے گئے وہ کہتے ہے کہ جمعے کے دن میں نے دوستوں سے کہا کہ ...

رزق میں فراوانی ، غیب کے خزانوں کے منہ کھول دئیے جائیں، ایساوظیفہ جس کا پڑھنے والا خود توامیر ہو ہی اس کی برکت سے پڑوسی بھی فیض یاب ہونے لگیں

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  12:03

رب تعالیٰ نے قرآن مجید کو نہ صرف بنی نوع انسان کی بھلائی بلکہ رہنمائی کیلئے بھی نبی آخر الزماں حضرت محمد ﷺ پر اتارا ۔ اس کے جہاں ظاہری فوائد سے دنیا بہرہ ور ہوئی وہیں اس باطنی اور روحانی فضائل بھی بے پناہ ہیں۔ قرآن کی ...

زنا کے سدباب کے قرآنی طریقے

  اتوار‬‮ 18 فروری‬‮ 2018  |  18:21

کئی بار ذہنوں میں سوال اٹھتا ہے کہ شریعت میں صرف زنا کی سزا ہی اتنی سخت کیوں رکھی گئی. یہاں جب قرآن کی طرف رجوع کیا تو معلوم ہوا کہ جہاں صرف اللہ کے حق کا معاملہ ہوتا ہے تو اللہ نرمی کا رویہ اپناتے ہیں اور ...