بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلام اورہم

میں آپ کے نبیؐ سے ملنا چاہتا ہوں وہ کہاں رہتے ہیں

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  15:23

ایک چینی ڈاکٹر ایک دن مسجد میں گیا اس نے دیکھا کہ ایک مسلمان منہ ہاتھ دھو رہا ہے۔ وہ مسلمان کے پاس گیا اور پوچھا کہ جس طریقے سے آپ منہ ہاتھ دھو رہے تھے یہ طریقہ آپ کو کس نے سکھایا ہے۔ مسلمان نے جواب دیا ...

نماز کی اہمیت

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  14:39

ﻭﺍﺷﻨﮕﭩﻦ ﻣﯿﮟ ﺍﯾﮏ ﮈﺍﮐﭩﺮ ﮐﮩﺘﮯ ﮨﯿﮟ ،ﻣﯿﺮﺍ ﺩﻝ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺳﺎﺭﮮ ﻣﻠﮏ ﻣﯿﮟ ﻧﻤﺎﺯ ﮐﻮ ﻻﮔﻮ ﮐﺮ ﺩﻭﮞ۔ ﭘﻮﭼﮭﺎ ! ﮐﯿﻮﮞ؟ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﺍﺱ ﮐﮯ ﺍﻧﺪﺭ ﺍﺗﻨﯽ ﺣﮑﻤﺘﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﮐﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺣﺪ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ۔ ﻭﮦ ﺟﻠﺪ ﮐﮯ ﺍﺳﭙﯿﺸﻠﺴﭧ ﺗﮭﮯ۔ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﮯ : ﮐﮧ ﺍﮔﺮ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮐﮯ ﺟﺴﻢ ...

میرے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا تھا

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  14:10

بہت سے لوگ یہ شکایت کرتے ہیں کہ انکے ہاتھ میں پیسہ نہیں ٹکتا .جو کماتے ہیں خرچ ہوجاتا ہے .گویا ایسے لوگوں کے رزق میں برکت نہیں پائی جاتی .اس مسئلہ میں مبتلا افراد روزانہ بعد نماز فجر اور عشاء کے گیارہ گیارہ سو مرتبہ یاغنی کا ...

یہودی کے تین سوالات

  جمعہ‬‮ 2 مارچ‬‮ 2018  |  12:53

خلیفہ عبدالملک بن مروان کے دورمیں بغدادعلم وحکمت کامرکز تھا.دشمنان اسلام یہودیوں نے اسلام کونظریاتی طورپرکمزورکرنے کے لیےبظاہرلاجواب کردینے والے تین سوالات دے کرایک ایسے آدمی کواسلامی دنیامیں بھیجاجواعلیٰ طبقہ تک رسائی بہترین مقررانہ صلاحیتوںاوربارعب شخصیت اورآوازکاحامل تھا.اس نے پہلے پہل بغدادمیں آکرایسی بڑی مساجدکاانتخاب کیاجہاں اسے زیادہ ...

حضرت عمر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی بہو ‎‎

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  18:14

ایک رات حضرت عمر بن خطاب رضی اللہ عنہ لوگوں کے حالات کا جائزہ لے رہے تھے اور ان کی خبرگیری میں مصروف تھے کہ آپ رضی اللہ عنہ کو تھکاوٹ محسوس ہوئی تو کسی گھر کی دیوار کے ساتھ ٹیک لگا لی۔ آپ رضی اللہ عنہ نے ...

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں:

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  18:10

حضرت جابر رضی اللہ عنہ بن عبد اللہ روایت فرماتے ہیں: "نبی صلّی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم نے ایک مرتبہ اپنے گھر والوں سے سالن کا پوچھا. انہوں نے کہا کہ ہمارے پاس سرکہ کے علاوہ کچھ نہیں ہے.انہوں نے اسے طلب کیا اور فرمایا کہ سرکہ بہترین ...

میں باپردہ اور پنج گانہ نمازی ہوں ، میرے رشتے ایسے افراد کے آتے ہیں جو نماز تک نہیں پڑھتے ، کیا ایسے انسان سے شادی کرلوں یا دیندار کا انتظار کروں؟

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  16:10

آج کل ہمارے معاشرے میں دیندار گھرانوں سے تعلق رکھنے والے والدین اپنی بچیوں کے مناسب رشتوں کیلئے نہایت پریشان نظر آتے ہیں ۔ دیندار گھرانوں کی بچیاں مناسب اور دیندار رشتے کے انتظار میں عمریں گنوا رہی ہیں ۔ ایسا ہی کچھ معاملہ دنیا نیوز کے پروگرام’’پیام ...

بیروزگار نوجوانوں کیلئے زبردست تحفہ، ایسا مجرب وظیفہ کے فوراََہی من پسند روزگار مل جائے

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  12:05

ے شک رب تعالیٰ نے اپنے ذکر میں سکون اور عافیت رکھ دی ہے ۔ اکثر اوقات لوگ دعائیں پوری نہ ہونے کا شکوہ کرتے نظر آتے ہیںجس کی وجہ دراصل دعا اور عبادت میں خشوع و خضوع کا نہ ہونا ہوتا ہے۔ دعا کو عبادت کا زیور ...

آج کل گرلز ہاسٹل میں کیسے لڑکیوں کو خواب دیکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  11:15

ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ ایک بہت بڑے اور نامی گرامی ہوٹل میں 11 مردوں نے اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔ خبر حیران کن حد تک افسوس ناک تھی لیکن پھر بھی ذہن میں کچھ کیڑے سر اٹھانے لگے۔ ایک بہت بڑے ہوٹل میں وہ لوگ لڑکی کو بنا ...

وہ دریائے رحمت حضرت محمد ﷺ

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  19:10

جب سید البشر سرورِ کائنات حضور صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا دنیا سے رخصت ہونے کا وقت آیا تو آپ صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے سب صحابہ کرام رضی اللہ عنہ اجمعین کو رخصت کردیا پھر حضرت جبرائیل علیہ السلام آگئے اور عرض کیا یا رسول ...