Life Tips
Lessons for Successful Life
Free App Download
IOS Android

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلامی واقعات

ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی

  بدھ‬‮ 20 مارچ‬‮ 2019  |  13:44

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے اورعرض کرتا ہے۔ اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں ہے آتی رات کو سو نہیں ہو پاتا اور صبح جب اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ...

اے عمر رضی اللہ! تجھ میں دو عیب ہیں

  منگل‬‮ 19 مارچ‬‮ 2019  |  13:56

ایک دن حضرت عمر رضی اللہ عنہ منبر پر جلوہ افروز ہوئے اور ازراہ نصیحت اعلان کیا کہ میں تم کو خدا تعالیٰ کی قسم دے کر کہتا ہوں جو آدمی میرے اندر کوئی عیب جانتا ہو وہ اس عیب کو ضرور ذکر کرے، یہ اعلان ہوتے ہی ...

ملااور یہودی

  جمعہ‬‮ 15 مارچ‬‮ 2019  |  12:44

آپ نے ملا نصر الدین کا نام تو سنا ہو گا۔ یہ شخص ترکی کا ایک مسخرہ تھا جس طرح ہمارے ہاں ملا دو پیازہ اور شیخ چلی کے لطیفے مشہور ہیں، اسی طرح ترکی میں ملا نصر الدین کے لطیفے بڑے مزے لے لے کر بیان کیے ...

تمام دردوں اور بیماریوں کے لیے شفا

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  12:23

ایک دفعہ رسول اللهﷺ تشریف فرما تھے اور صحابہ کرام رضوان علیہم اجمعین بھی آپﷺ کے گرد بیٹھے ہوئے تھے ۔نبی کریم ﷺ نے فرمایا کہ اللّه تعالیٰ نے مجھ پر بڑے بڑے احسانات کئے ہیں جو مجھ سے پہلے کسی نبی پر نہیں کئے ۔پھر فرمایا میں ...

توکل الی اللہ

  جمعرات‬‮ 14 مارچ‬‮ 2019  |  12:17

حضر ت شاہ شجاع کرمانی کی ایک بیٹی تھی جس کارشتہ ایک بادشاہ نے مانگاتھامگرانہوں نے منظورنہیں کیاپھرایک غریب نیک بخت لڑکے کونمازپڑھتے دیکھ کراس سے نکاح کردیا۔صاحبزادی رخصت ہوکرشوہرکے گھرآئیں توایک روکھی سوکھی روٹی رکھی ہوئی دیکھ کرپوچھا۔۔۔یہ کیاہے ؟؟؟شوہرنے جواب دیا

رات کوبچ گئی تھی ...

ایک تاریخی اور ایمان افروز مقدمہ کچھ وقت نکال کر ضرور پڑھئیے گا.

  منگل‬‮ 12 مارچ‬‮ 2019  |  13:17

ﺣﻀﻮﺭ ﺍﮐﺮﻡؐ ﮐﮯ ﭼﭽﺎ ﻋﺒﺎﺱ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﮐﺎ ﻣﮑﺎﻥ ﻧﺒﯽ ﮐﺮﯾﻢؐ ﮐﯽ ﻣﺴﺠﺪ ﺳﮯ ﻣﻼ ﮨﻮﺍ ﺗﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﮔﮭﺮ ﮐﺎ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮧ ﻣﺴﺠﺪ ﻧﺒﻮﯼ ﻣﯿﮟ ﮔِﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ۔ ﺑﻌﺾ ﺩﻓﻌﮧ ﭘﺮ ﻧﺎﻟﮯ ﮐﮯ ﭘﺎﻧﯽ ﺳﮯ ﻧﻤﺎﺯﯾﻮﮞ ﮐﻮ ﺗﮑﻠﯿﻒ ﮨﻮﺗﯽ۔ﺣﻀﺮﺕ ﻋﻤﺮ ﺭﺿﯽ ﺍﻟﻠﮧ ﻋﻨﮧ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯ ﺩﻭﺭ ﺧﻼﻓﺖ ﻣﯿﮟ ...

علی رضی اللہ عنہ سے سوال

  پیر‬‮ 11 مارچ‬‮ 2019  |  12:25

ایک بزم کے اندر علی رضی اللہ عنہ سے سوال ہوا۔ کون سے جانور بچے دیتے ہیں اور کونسے جانور انڈے دیتے ہیں؟ علیؓ نے جواب دیا کہ جن کے کان اندر ہیں وہ انڈے دیتے ہیں اور جن کے کان باھر ہیں وہ بچے دیتے ہیں۔ وہ ...

میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے

  پیر‬‮ 11 مارچ‬‮ 2019  |  12:23

امام ابو حنیفہؒ کا واقعہ ہے کہ ان کے زمانے میں مہدی جو اموی خلیفہ تھا، اس کے دربار میں ایک دہریہ آیا، جو خدا کی ذات سے انکار کرتا تھا، اس نے کہا میں نہیں مانتا کہ خدا موجود ہے، یہ کائنات طبعی رفتار سے خود بنی ...

جنت کا جمعہ بازار

  پیر‬‮ 4 مارچ‬‮ 2019  |  18:33

امام مسلم روایت کرتے ہیں : ـ حضرت انس بن مالک رضی اللہ تعالی عنہ بیان کرتے ہیں کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالی علیہ و سلم نے فرمایا : جنت میں ایک بازار ہے جس میں جنتی ہر جمعہ کو آیا کریں گے ، پھر شمال کی ...

بوڑھیا کی عروج سے زوال کی درد بھری کہانی

  پیر‬‮ 4 مارچ‬‮ 2019  |  18:24

قاضی کوفہ محمد بن غسان علیہ الرحمہ فرماتے ہیں کہ'' عیدِ قربان کے دن میں اپنی والدہ کی خدمت میں حاضر ہوا تو میں نے وہاں پھٹے پرانے بوسیدہ کپڑے پہنے ہوئے ایک بڑھیا کو دیکھا۔ مجھے اس کا اندازِ گفتگو بہت اچھا لگا۔ میں نے اپنی والدہ ...

Loading...