fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلامی واقعات

یاجوج ماجوج کا ظہور

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:11
حضرت نوح علیہ السلام کے تیسرے بیٹے یافث کی اولاد میں سے ہیں۔ یہ انسانی نسل کے دو بڑے وحشی قبیلے گزر چکے ہیں جو اپنے اِرد گرد رہنے والوں پر بہت ظلم اور زیادتیاں کرتے اور انسانی بستیاں تک تاراج کر دیتے تھے۔ قرآن مجید کی آیات، توریت کے ...

لعل شہباز قلندر کو لعل کیو ں کہا جاتا ہے؟

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  13:02
لعل شہباز قلند ر کے نام سے شہرت پانے والی بزرگ ہستی کا نام ان کے والد نے سید عثمان رکھا مگر بعدمیں انہوں نے لعل شہباز قلند رکے نام سے دنیا میں شہرت پائی۔ آپ کی ولادت آذر بائیجان کے گاؤں مروند میں ہوئی۔ آپ کا سلسلہ نسب حضرت ...

حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کشائش رزق کیلئے وظیفہ

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:57
ایک شخص حضرت غوث علی شاہ قلندرؒ کی خدمت میں حاضر ہوا اور آپ سے کشائش رزق کیلئے وظیفہ پوچھا آپ نے فرمایا میاں اگر درود و وظائف پر روزی کا انحصار ہوتا تو دنیا میں مولویوں سے بڑھ کر کوئی دولت مند نہیں ہوتا۔ سچ پوچھو تو وظیفہ اس ...

اصحاب کہف کے کتے پہ جنت واجب کیوں ہے؟

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:28
ﻗﺮﺍﻥ ﻣﯿﮟ ﮐﺘﮯﮐﻮ ﻧﺠﺲ ﺍﻟﻌﯿﻦ ﺗﯿﻦ ﺑﺎﺗﻮﮞ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻗﺮﺍﺭ ﺩﯾﺎ ﮔﯿﺎ ﮨﮯ۔ ﮐﺘﮯﮐﯽ ﻭﮦ ﮐﻮﻥ ﺳﯽ ﺗﯿﻦ ﻓﻄﺮﺗﯿﮟ ﮨﯿﮟ ﺟﻦ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﺳﮯ ﻭﮦ ﻧﺠﺲ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﻗﺮﺍﺭ ﭘﺎﯾﺎ؟ ﭘﮩﻠﯽ ﻓﻄﺮﺕ ﯾﮧ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺍﺱ ﻭﻗﺖ ﺟﺐ ﺍﻟﻠﮧ ﺗﻌﺎﻟﯽٰ ﺍﭘﻨﯽ ﺭﺣﻤﺘﻮﮞ ﮐﺎ ﻧﺰﻭﻝ ﺷﺮﻭﻉ ﮐﺮﺗﺎ ﮨﮯ۔ﺍﭘﻨﯽ ﻧﻌﻤﺘﻮﮞ ﮐﯽ ﺑﺎﺭﺵ ﮐﺮﺗﺎ ...

اس نے اللہ کو جان لیا

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  12:15
ﺍﯾﮏ ﺑَﺪﻭ ﻧﮯ ﻧﺒﯽ ﭘﺎﮎ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﺳﮯ ﭘُﻮﭼﮭﺎ ﮐﮧ ﺣﺸﺮ ﻣﯿﮟ ﺣﺴﺎﺏ ﮐﻮﻥ ﻟﮯ ﮔﺎ؟ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧـــﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ " ﺍﻟﻠّٰﮧ "ﺑﺪﻭ ﺧُﻮﺷﯽ ﺳﮯ ﺟُﮭﻮﻡ ﺍُﭨﮭﺎ ﺍﻭﺭ ﭼﻠﺘﮯ ﭼﻠﺘﮯ ﮐﮩﻨﮯ ﻟﮕﺎ ،” ﺑﺨﺪﺍ ﺗﺐ ﺗﻮ ﮬﻢ ﻧﺠﺎﺕ ﭘﺎ ﮔﺌﮯ “ ۔ﺁﭖ ﺻﻠﯽ ﺍﻟﻠّٰﮧ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ﻧـــﮯ ...

ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻭﯾﺲ ﻗﺮﻧﯽ ﮐﻮ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮ ﮐﯿﻮﮞ ﺭﻭﮎ ﻟﯿﺎﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:57
ﺣﻀﻮﺭﺍﮐﺮﻡ ‏( ﺻﻠﯽ ﷲ ﻋﻠﯿﮧ ﻭﺳﻠﻢ ‏) ﻧﮯ ﻓﺮﻣﺎﯾﺎ ﮐﮧ ﺟﺐ ﻟﻮﮒ ﺟﻨﺖ ﻣﯿﮟ ﺟﺎﺭﮨﮯ ﮨﻮﮞ ﺗﻮ ﺍﻭﯾﺲ ﻗﺮﻧﯽ ﮐﻮ ﺟﻨﺖ ﮐﮯ ﺩﺭﻭﺍﺯﮮ ﭘﺮﺭﻭﮎ ﻟﯿﺎﺟﺎﺋﮯ ﮔﺎ۔ ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻭﯾﺲ ﻗﺮﻧﯽ ﮐﻮﻥ ﮨﯿﮟ ۔ ﺍﻭﯾﺲ ﻧﺎﻡ ﮨﮯ ﻋﺎﻣﺮﮐﮯ ﺑﯿﭩﮯ ﮨﯿﮟ ﻣﺮﺍﺩﻗﺒﻠﮧ ﮨﮯ ﻗﺮﻥ ﺍﻧﮑﯽ ﺷﺎﺥ ﮨﮯ ﺍﻭﺭﯾﻤﻦ ﺍﻧﮑﯽ ﺭﮨﺎﺋﺶ ﮔﺎﮦ ﺗﮭﯽ ۔ ...

یہ تو جہنم میں خود گئے

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:55
نبی کریم ﷺ ایک سفر سے واپس آ رہے تھے،ایک جگہ آپ نے پڑاؤ ڈالا، بستی قریب تھی،ایک عورت تھی جس کا تنور تھا،اس نے لشکر کی روٹیاں بھی پکائیں،جب پکا کر فارغ ہو گئی تو صحابہ رضی اللہ عنہم سے کہنے لگی :میں تمہارے صاحب سے بات کرنا چاہتی ...

نہ ولیوں کو

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:42

حضرت جنید بغدادی رحمت اللہ نے ایک مرتبہ دل میں خیال کیا کہ اگر شیطان سے ملاقات ہوجائے تو ایک سوال کروں گا اور انہوں نے ایک دن اللہ سے دعا بھی کردی کہ اے اللہ! کبھی شیطان سے ملاقات کرادے تاکہ اس سے سوال کرلوں‘ایک دن نماز ...

پٹھان قوم کے لیئے حضور صلی اللہ علیہ وسلم کی دُعا

  بدھ‬‮ 2 مئی‬‮‬‮ 2018  |  9:10
پٹھان کو آفغان کہتے ہیں آفغان اسلئے کہتے ہیں کہ آفغان حضرت سلیمان علیہ السلام کے ایک بیٹے کا نام تھا اور ان کو جنات کی زبان سے پیار ہوگیا تھا تو انہوں نے اپنے والد حضرت سلیمان علیہ السلام سے کہا کہ آپ جننات کو کہے کہ مجھے اپنی ...

اللہ جس کو چاہے عزت دیں جس کو چاھے زلت دیں

  منگل‬‮ 1 مئی‬‮‬‮ 2018  |  16:23
ایک مرتبہ خلیفہ ھارون الرشید قرآن کی تلاوت کر رھے تھے، جب اس آیت پر پہنچے جس میں فرعون کے بارے میں بتاتے ھے کہ وہ فخر کرتا ملک مصر اور نیل کے درختوں پر اور نیل پر۔تو ھارون الرشید پڑھتے پڑھتے رک گیے اور کچھ دیر بعد حکم دیا۔ ...