fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

اسلامی واقعات

جب حضورؐنے پہلوان کو شکست دی، دل میں اترجانے والا واقعہ

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  22:10

یہ بڑا ہی زبردست ، دلیر اور نامی گرامی پہلوان تھا ، اس کا ریکارڈ تھا کہ اسے کبھی کسی نے نہیں گرایا تھا.یہ پہلوان اضم نام کے ایک جنگل میں رہتا تھا جہاں یہ بکریاں چراتا تھا اور بڑا ہی مالدار تھا.ایک دن حضور صلی اللہ علیہ ...

مردوں کو جنت میں حوریں ملیں گی، عورتوں کو کیا ملے گا؟ جنت میں کنواری فوت ہوجانے والی لڑکی کس کی بیوی بنے گی ؟ جانئے

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  18:31

نیک عورت اگر شادی شدہ ہے تو جنت میں اپنے جنتی شوہر کے ساتھ رہے گی اور شوہر کو ملنے والی حوروں کی سردار ہوگی، اوراللہ تعالیٰ اس عورت کو ان سب سے حسین وجمیل بنائیں گے اور وہ میاں بیوی آپس میں ٹوٹ کر محبت کرنے والے ...

قیامت کی نشانیوں میں سے ایک نشانی، جب آدمی گھر آئیگا تو اس کو کونسی چیزیں بتائیں گی کہ اس کے گھر والوں نے اس کے جانے کے بعدکیا کچھ کیا؟

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  18:28

نبی کریمﷺ نے اپنی امت کو قیامت کے ظہور سے متعلق کئی واضح نشانیاں تعلیم فرمائیں جن کا مقصد امت کو یہ بتانا تھا کہ قیامت انتہائی نزدیک ہے اور وہ اپنے اعمال کے بارے میں اللہ رب العزت کے ہاں جوابدہ ہیں۔حدیث مبارکہ میں موجود ہے کہ ...

جب حضرت مہدی آئیں گے

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  18:17

دارالعلوم دیو بند کے دوسرے مہتمم گزرے ہیں، ان کا نام رفیع الدین تھا، بڑے صاحب حال اور صاحب کشف و کرامت بزرگ تھے، حرم تشریف لائے اور یہاں قیام کیا، اب ذرا سوچئے کہ ان کی سوچ کہاں پہنچی، ایک دن بیٹھے بیٹھے خیال آیا کہ نبی ...

حضرت بایزید بسطامی کا ایک پادری سے مکالمہ

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  18:07

حضرت بایزید بسطامی ؒ کا تعلق ایران کے شہر بسطام سے تھا ‘حضرت با یزید بسطامیؒ اپنے زمانے کے کبار اولیاء کرام میں سے ہیں، اللہ تعالیٰ نے آپ کو جن خوبیوں سے نوازا تھا وہ کم ہی کسی کو نصیب ہوتی ہیں، آپ کی جلالت قدر کا ...

تورات کا عالم

  بدھ‬‮ 8 اپریل‬‮ 2020  |  18:04

ایک مرتبہ تورات کا ایک عالم حضرت علیؓ کے پاس آیا اور اس نے آپ کے سامنے اپنے چند سوال پیش کئے اور کہا کہ آپ مجھے ان سوالوں کے فوری طور پر جواب دیں۔حضرت علیؓ نے اس سے فرمایا کہ تم سوال کرو۔اس نے کہا آپ یہ ...

اللہ کا ولی

  جمعہ‬‮ 3 اپریل‬‮ 2020  |  17:50

ﺳﻠﻄﺎﻥ ﻣﺮﺍﺩ ﮐﻮ ﺍﯾﮏ ﺭﺍﺕ ﺑﮍﯼ ﮔﮭﭩﻦ ﻣﺤﺴﻮﺱ ﮨﻮﺋﯽ ﻟﯿﮑﻦ ﻭﮦ ﺍﺱ ﮐﯽ ﻭﺟﮧ ﻧﮧ ﺟﺎﻥ ﺳﮑﺎ ﺍﺱ ﻧﮯ ﺍﭘﻨﮯﺳﮑﯿﻮﺭﭨﯽ ﺍﻧﭽﺎﺭﺝ ﮐﻮ ﺑﻼﯾﺎ ﺑﺎﺩﺷﺎﮦ ﮐﯽ ﻋﺎﺩﺕ ﺗﮭﯽ ﮐﮧ ﻭﮦ ﺑﮭﯿﺲ ﺑﺪﻝ ﮐﺮ ﻋﻮﺍﻡ ﮐﯽ ﺧﺒﺮ ﮔﯿﺮﯼ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ، ﺑﻮﻻ ، ﭼﻠﻮ ﮐﭽﮫ ﻭﻗﺖ ﻟﻮﮔﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﮔﺰﺍﺭﺗﮯ ﮨﯿﮟ ...

ایک شخص حضرت علی ؓ کے پاس آیا اور کہنے لگا کہ مجھے رات کو نیندٹھیک سے نہیں آتی

  جمعرات‬‮ 2 اپریل‬‮ 2020  |  23:57

حضرت علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے پاس ایک شخص آتا ہے اورعرض کرتا ہے۔ اے علی رضی اللہ تعالیٰ عنہ مجھے رات کو نیند ٹھیک سے نہیں ہے آتی رات کو سو نہیں ہو پاتا اور صبح جب اٹھتا ہوں تو پورے جسم میں درد سا رہتا ...

نبی کریم ﷺ نے تلبینہ کا کیا حکم دیا تھا؟

  منگل‬‮ 31 مارچ‬‮ 2020  |  22:09

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ...

نبی کریم ﷺ نے تلبینہ کا کیا حکم دیا تھا؟

  بدھ‬‮ 25 مارچ‬‮ 2020  |  16:05

ﺭﺳﻮﻝ ﺍﻟﻠﮧ ﷺ ﮐﮯ ﺍﮨﻞ ﺧﺎﻧﮧ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ ﺟﺐ ﮐﻮﺋﯽ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮨﻮﺗﺎ ﺗﮭﺎ ﺗﻮ ﺣﮑﻢ ﮨﻮﺗﺎ ﮐﮧ ﺍﺱ ﮐﯿﻠﺌﮯ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺗﯿﺎﺭ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺋﮯ۔ ﭘﮭﺮ ﻓﺮﻣﺎﺗﮯ ﺗﮭﮯ ﮐﮧ ﺗﻠﺒﯿﻨﮧ ﺑﯿﻤﺎﺭ ﮐﮯ ﺩﻝ ﺳﮯ ﻏﻢ ﮐﻮ ﺍُﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﺱ ﮐﯽ ﮐﻤﺰﻭﺭﯼ ﮐﻮ ﯾﻮﮞ ﺍﺗﺎﺭ ﺩﯾﺘﺎ ﮨﮯ ﺟﯿﺴﮯ ﮐﮧ ...