بہترین زندگی کے راز, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

خواتین کے لیے

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  20:04

*ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ**ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ...

فرنیچر چمکانے کا آسان ترین طریقہ

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  12:28

لکڑی سے بنا فرنیچر کچھ عرصے بعد اپنی چمک کھو دیتا ہے۔ عموماً گھروں میں رکھا فرنیچر پرانا اور بھدا دکھائی دیتا ہے۔ فرنیچر کو چمکتا دمکتا رکھنے کے لیے اسے ہر تھوڑے عرصے بعد پالش کرنے کی ضرورت پڑتی ہے۔بازار میں دستیاب پالش خاصی مہنگی ہوتی ہے ...

مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  14:35

مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں لیکن بابا اور آپ کا اصرار ھے تو ایک شرط پر راضی ہوں کون سی شرط؟میرے پاس میرے پھلے شوہر کی کچھ تصویریں ہیں جن کے بغیر میں نہیں رہ سکتی اور جن کے ساتھ شاید تم نہ رہ سکومجھے شرط منظور ...

تہجد

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  20:37

اگر آپ تہجد نہیں پڑھتیں کسی دعا کے لئے ‘ تو اس کا مطلب ہے آپ اس کو پانے کے لئے خود بھی سیرئیس نہیں ہیں۔ شدید پریشانی کے حالات میں دعائیں بھی شدید مانگنی ہو تی ہیں۔ یہ پانچ وقت کی نماز کے بعد روٹین کی طرح ...

آنکھوں کے گرد حلقے اور گڑھے، بس ویسلین میں یہ چیز ملا کر استعمال کریں اور ایک ہفتے میںان سےنجات پائیں ،ایسا جادوئی نسخہ جس کا کوئی سائڈ افیکٹ نہیں جبکہ فائدے بے شمار

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  12:17

سردیوں کے موسم میں ویسلین کا استعمال تقریباََ ہر گھر میں ہی ہوتا نظر آتا ہے جس کے بہت سے فائدے ہیں۔ اگر آپ آنکھوں کے گرد حلقوں سے پریشان ہیں تو پریشان ہونے کی ضرورت نہیں ہم آپ کو ویسلین کے ذریعے آنکھوں کے گرد حلقے ختم ...

بانجھ پن کے علاج کا حیرت انگیز قدیم چینی طریقہ

  پیر‬‮ 19 فروری‬‮ 2018  |  14:46

بریڈ فورڈ اولاد سے محروم جوڑوں کے علاج کے لئے مشرق و مغرب میں درجنوں مختلف طریقے رائج ہیں مگر ایک برطانوی خاتون نے چین کے روایتی مساج کے طریقے کو استعمال کرتے ہوئے اب تک سینکڑوں جوڑوں کو اولاد کے حصول میں حیرت انگیز حد تک کامیاب ...

گیدڑ سنگهی کی حقیقت کیا ہے؟

  اتوار‬‮ 18 فروری‬‮ 2018  |  16:55

 گیدڑ سنگهی دراصل گیدڑ کے سر میں نکلنے والا ایک دانا (پهوڑا ) ہوتا ہے،جو کہ اسکے سر میں اپنی شاخیں پهیلاتا ہے اور ایک خاص حد تک بڑا ہونے کے بعد خود بخود جهڑ کر گر جاتا ہے،گرنے کے بعد بهی یہ جاندار رہتا ہے، اور اسے ...

فَبِأَيِّ آلاءِ رَبِّكُمَا تُكَذِّبَانِ

  اتوار‬‮ 18 فروری‬‮ 2018  |  12:11

شادی کی پہلی سالگرہ مبارک ہو۔۔" رات کے بارہ بجےمیں نےاُسے جگا کر مسکراتے ہوئے اُسے "مبارکباد" دی, اُس نے پہلے اچھنبے سے مجھے دیکھا پھر مسکرا کر "مبارکباد" وصول کی اور آنکھیں موندے لیٹا رہا میرے لئے اسکا یہ انداز نیا نہیں تھا, اِس ایک سال میں ...

بستیاں کیوں ویران ہوتی ہیں؟َ

  جمعرات‬‮ 24 اپریل‬‮ 2014  |  9:02

طوطے اورطوطی کاگزرایک بستی سے ہوا،انہوں نے دیکھاکہ ساری بستی ویران پڑی ہے ،طوطی نے طوطے سے پوچھایہ بستی ویران کیوں ہے ؟طوطے نے جواب دیالگتاہے یہاں سے الوکاگزرہواہے ،‎عین اس وقت ایک الّو بھی وہاں سے گزر رہا تھا۔ اس نے طوطے کی بات سنی اور وہاں ...

Loading...