fbpx

بہترین زندگی کے راز, اسپیشل, نفسیاتی مسائل کا حل , اپنی صحت بہتربنائیں, اسلام اورہم, ترقی کےراز, عملی زندگی کےمسائل اورحل, تاریخ سےسیکھیئے, سماجی وخاندانی مسائل, ازدواجی زندگی بہتربنائیں , گھریلومسائل, روزمرہ زندگی کےمسائل, گھریلوٹوٹکے اسلامی واقعات, کریئر, کونساپیشہ منتخب کریں, نوجوانوں کے مسائل , بچوں کی اچھی تربیت, بچوں کے مسائل , معلومات میں اضافہ , ہمارا پاکستان, سیاسی سمجھ بوجھ, کالم , طنز و مزاح, دلچسپ سائینسی معلومات, کاروبار کیسے کریں ملازمت میں ترقی کریں, غذا سے علاج, زندگی کےمسائل کا حل قرآن سے, بہترین اردو ادب, سیاحت و تفریح, ستاروں کی چال , خواتین کے لیے , مرد حضرات کے لیے, بچوں کی کہانیاں, آپ بیتی , فلمی دنیا, کھیل ہی کھیل , یادگاری فن پارے, ہمارا معاشرہ اور اس کی اصلاح, سماجی معلومات, حیرت انگیز , مزاحیہ

مرد حضرات کے لیے

آج کل گرلز ہاسٹل میں کیسے لڑکیوں کو خواب دیکھا کر تباہ کیا جاتا ہے ایک سچا واقعہ

  جمعرات‬‮ 1 مارچ‬‮ 2018  |  11:15

ایک نابالغ لڑکی کے ساتھ ایک بہت بڑے اور نامی گرامی ہوٹل میں 11 مردوں نے اجتماعی زیادتی کر ڈالی۔ خبر حیران کن حد تک افسوس ناک تھی لیکن پھر بھی ذہن میں کچھ کیڑے سر اٹھانے لگے۔ ایک بہت بڑے ہوٹل میں وہ لوگ لڑکی کو بنا ...

کامیاب شوہر بننے کیلئے دس تجاویز

  بدھ‬‮ 28 فروری‬‮ 2018  |  12:26

ایک کامیاب شوہر بننے کی دس تجاویز درج دیل ہیں۔

-شریکِ حیات کیلئے خوبصورت لباس اور خوشبو لگائیں۔

-شریکِ حیات کیلئے خوبصورت نام کا چناؤ کیجئے جس سے آپ اُس کو پیار سے بلا سکیں۔

-اپنی شریکِ حیات کی خوبیوں کی تعریف کریں۔ اُس کی ...

سفید بال دوبارہ سیاہ کرنے کا آسان ترین گھریلو نسخہ

  منگل‬‮ 27 فروری‬‮ 2018  |  17:58

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے سفید بال عمر بھر کیلئے سیاہ کالے ہو جائیں تو یہ ٹوٹکہ استعمال کریں ،سفید بالوں کیلئے: آلو کے چند خشک ٹکڑے ایک پاؤ لوہے کے برتن میں آدھ کلو پانی ڈال کر ایک دن کیلئے رکھ دیں دوسرے دن اس ...

وہ ایک قدرتی پھل جس کا استعمال مردوں کو ہمیشہ مردانہ کمزوری سے دور رکھتا ہے، جدید تحقیق میں سائنسدانوں نے ایسے پھل کا نام لے لیا کہ کسی نے کبھی یہ فائدہ سوچا بھی نہ تھا

  منگل‬‮ 27 فروری‬‮ 2018  |  13:29

جنسی قوت میں کمی اور مخصوص کمزوری کے مسائل سے دوچار مردوں کے لیے ایک بڑی خوشخبری آ گئی ہے.اب انہیں اس کے لیے مہنگے ترین علاج کروانے کی ضرورت نہیں بلکہ سائنسدانوں نے ایک ایسا پھل بتا دیا ہے جو ان کے تمام مسائل حل کرکے ان ...

نفسیات

  اتوار‬‮ 25 فروری‬‮ 2018  |  15:38

عورت دنیا کے کسی بھی خطے سے تعلق رکھتی ہو اس کی نفسیات تقریباً ایک دوسرے ملتی جلتی ہیں‘ دنیا کی 90 فیصد سے زائد بیویاں اپنے خاوندوں پر حکم چلاتی ہیں جبکہ خاوندوں کی نفسیات یکسرمختلف ہوتی ہیں‘یہاں ہم آپ کو تین مختلف ملکوں امریکا‘ جرمنی اور ...

ﻣﭽﮭﻠﯽ ﺫﺑﺢ ﻧﮩﯿﮟ ﮐﯽ ﺟﺎﺗﯽ ، ﭘﮭﺮ ﯾﮧ ﺣﻼﻝ ﮐﯿﺴﮯ ﮨﻮﺋﯽ….؟ “*

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  20:04

*ﺳﺎﺋﻨﺲ ﻧﮯ ﻏﯿﺮ ﻣﺴﻠﻤﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺐ ﺳﮯ ﺑﮍﮮ ﺳﻮﺍﻝ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩے دﯾﺎ ، ﺍﯾﺴﯽ ﺣﻘﯿﻘﺖ ﮐﮧ ﺟﺎﻥ ﮐﺮ ﺁﭖ ﺑﮭﯽ ﺑﮯ ﺍﺧﺘﯿﺎﺭ ﺳﺒﺤﺎﻥ ﺍﻟﻠﮧ تعالٰی ﮐﮩﮧ ﺍﭨﮭﯿﮟ ﮔﮯ**ﺍﺳﻼﻡ ﻧﮯ ﺣﻼﻝ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﺣﮑﻢ ﺩﯾﺘﮯ ﮨﻮﺋﮯ ﺣﺮﺍﻡ ﮐﮭﺎﻧﮯ ﺳﮯ ﻣﻨﻊ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ ﺍﻭﺭ ﺍﯾﺴﮯ ﺟﺎﻧﻮﺭ ﮐﺎ ﮔﻮﺷﺖ ﺍﺳﺘﻌﻤﺎﻝ ...

اب میرا پردہ چھن چکا ہے

  جمعہ‬‮ 23 فروری‬‮ 2018  |  17:52

رات کا پچھلا پہر تھا اور میں رو رہا تھا،اچانک میں نے سنا کسی کی سِسکیوں کی تیغ رات کے سکوت کا گلا کاٹ رہی ہے،مجھے کچھ دیر پہلے لگ رہا تھا دنیا بھر کا دکھ میرے کندھوں پہ ایسے پڑ چکا ہے کہ اس کے بھار سے ...

مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں

  جمعرات‬‮ 22 فروری‬‮ 2018  |  14:35

مجھے شادی کا کوئی شوق نہیں لیکن بابا اور آپ کا اصرار ھے تو ایک شرط پر راضی ہوں کون سی شرط؟میرے پاس میرے پھلے شوہر کی کچھ تصویریں ہیں جن کے بغیر میں نہیں رہ سکتی اور جن کے ساتھ شاید تم نہ رہ سکومجھے شرط منظور ...

تہجد

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  20:40

اگر آپ تہجد نہیں پڑھتیں کسی دعا کے لئے ‘ تو اس کا مطلب ہے آپ اس کو پانے کے لئے خود بھی سیرئیس نہیں ہیں۔ شدید پریشانی کے حالات میں دعائیں بھی شدید مانگنی ہو تی ہیں۔ یہ پانچ وقت کی نماز کے بعد روٹین کی طرح ...

قبل از وقت بالوں کی سفیدی کا باعث بننے والی غذائیں

  بدھ‬‮ 21 فروری‬‮ 2018  |  14:01

ہر ایک کو اس کا سامنا ہوتا ہے اور متعدد افراد تو سیکڑوں بلکہ ہزاروں روپے اسے چھپانے میں لگا دیتے ہیں اور وہ ہیں سر کے سفید بال۔ سفید بال بڑھاپے کی واضح علامات میں سے ایک مانے جاتے ہیں مگر ہر ایک انہیں دیکھ کر خوش ...